کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

7 مارچ کو کراچی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی کی طرف محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوانِ جوش میں ”خواتین کی آزادی اور انقلابی کمیونزم“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن کو کامریڈ نقش فاطمہ نے چیئر کیا اور لیڈ آف کامریڈ سیدہ فاطمہ موسوی نے دی۔ کامریڈ […]

ڈیرہ غازی خان: 8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

8مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان، قریبی رابطوں اور محنت کش خواتین اور طلبہ نے شرکت کی۔ 8 مارچ کی تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان شہر میں بھرپور کمپیئن […]

لاہور: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سیمینار پر ریاستی غنڈہ گردی نامنظور!

8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ لیکن سیمینار کے شروع ہونے سے کچھ ہی وقت پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مرکزی دفتر پر چھاپہ […]

گلگت بلتستان: بدترین ریاستی جبر،احسان علی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر قائدین کی گرفتاری، عوام کی ترجمانی جرم قرار

گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی پاکستان (RCP) کے مرکزی رہنما کامریڈ احسان علی کو 10 مارچ کی رات گلگت میں ان کے گھر پر پولیس نے دھاوا بول کر گرفتار کر لیا۔ اس کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے کئی راہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے […]

خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 9 مارچ کو یونیورسٹی آف پشاور میں ایک اہم سیاسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا عنوان ”خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی کمیونزم“ تھا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے […]

گوجرانوالہ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

گوجرانوالہ میں 8 مارچ کے موقع پر ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ مقامی طلبہ تنظیم سیکھ (SEEKH) نے بھی شراکت داری کی۔ تقریب میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس اور گورنمنٹ کالج فار ویمن سیٹلائٹ ٹاؤن کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس کے علاوہ تقریب میں گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ […]

بھکر: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

8مارچ 2026ء کو 8 مارچ کے دن پیالہ چوک، بھکر میں ایک ہال میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر سے شعبہ صحت کے ملازمین، جن میں ڈاکٹر، نرسز، پیرامیڈیکس، الائیڈ اسٹاف، آپریشن تھیٹر اسٹاف شامل ہیں، شعبہ تعلیم، […]

بلوچستان: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متعدد سٹڈی سرکلز اور سیمینار کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے تین مقامات پر سیمینار اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال پارٹی کی جانب سے پورے پاکستان میں ہونے والی سرگرمیوں کو بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا شکار لاپتہ بلوچ خواتین اور لاپتہ افراد […]

پاکستان کا آئی ٹی شعبہ: روشن سکرینیں، تاریک زندگیاں

|تحریر: عثمان سیال| پاکستان میں اعلانات تو بہت ہوتے ہیں، لیکن ان میں خوشی کے اعلانات آٹے میں نمک کے برابر ہی ہیں۔ ان میں ایک اعلان پاکستان کی اونچی اڑان بھرنے کا ہوتا ہے، معاشی انقلاب کا ہوتا ہے۔ اور یہی بکواس سن سن کر لوگ آج اسے خوشی کا اعلان کم، مذاق سمجھ […]

راولاکوٹ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے رالاکوٹ میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام 6 مارچ کو گرین ویلی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے علاوہ پرائیویٹ سکولوں کی اساتذہ، پونچھ یونیورسٹی کی طالبات اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔ کامریڈ حنا […]