ہالی وڈ فلم انڈسٹری: آرٹسٹوں کی بغاوت کی تاریخ
|تحقیق و ترتیب: ثناء اللہ جلبانی| آرٹ اپنی سرشت میں ہی باغی ہوتا ہے۔ جی ہاں! ایسا ہی ایک عظیم آرٹسٹ کے بارے میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ آرٹسٹ جہاں ایک طرف انتہائی نفیس اور حساس ترین ہوتا ہے، وہیں پر وہ زبردست انقلابی اور سیاسی حوالے سے لڑاکا کردار کا بھی حامل ہوتا […]
سٹریٹ تھیٹر: عوام تک انقلابی پیغام پہنچانے کا شاندار ذریعہ
تحریر: آدم پال تھیٹر آرٹ کی ایک اعلیٰ ترین شکل ہے جو اپنے آپ میں بہت سے فنون سموئے ہوا ہے۔زمانہ قدیم سے جاری و ساری آرٹ کی یہ شکل آج بھی دنیا بھر میں ہر روز لاکھوں ناظرین کے ذوق کی تسکین کرتی ہے۔فلم، ٹی وی اور آرٹ کی دیگر شکلوں کی آمد کے […]
خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں ایکسپو، پشتون اَتن اور مذہبی انتہاپسندوں کا غلیظ پروپیگنڈا
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| گزشتہ ہفتے ملاکنڈ یونیورسٹی میں تین روزہ ایکسپو کا انعقاد نہ صرف طلبہ کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے کے لیے کیا گیا، بلکہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم تھا جہاں طلبہ مختلف سٹالز، سائنسی و سماجی نمائشوں، مباحثوں، تخلیقی سرگرمیوں اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے اپنی […]
فلم ریویو: ون بیٹل آفٹر این آدر (ایک کے بعد دوسری جنگ)
|تحریر: کفیل ملک| ”ہم ناکام ہو چکے، مگر شاید تم کامیاب ہو جاؤ۔ شاید تم اس ظلم و بربریت کی دنیا کو ٹھیک کر دو“ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی وُڈ کی فلم One Battle After Another پال تھومسن اینڈرسن کی ایک ایکشن تھرلر سے بھرپور فلم ہے جو کہ حالیہ امریکی سماج […]
اینیمل فارم کا سیاسی مقدمہ
1945ء میں منظر عام پر آنے والا تمثیلی ناول اینیمل فارم مختلف حوالوں سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ سامراجی طاقتیں اور سرمایہ دار طبقہ اس ناول کو 1917ء میں روس میں برپا ہونے والے سوشلسٹ انقلاب اور اس کے نتیجے میں تعمیر ہونے والی مزدور ریاست کے خلاف پراپیگنڈے کے طور پر استعمال کرتے […]
پا بہ زنجیر پرومیتھیئس: یونانی خرد افروزی کی جلوہ گاہ
جبر کے خلاف مزاحمت اور انسانی ترقی کے پیغام کے باعث، ایسکیلس کا ’پا بہ زنجیر پرومیتھیئس‘ ہزاروں سال سے انقلابیوں کے خون کو گرما رہا ہے۔ ڈرامے کا پلاٹ آٹھویں صدی قبل مسیح کی ہیزیڈ (Hesiod) سے منسوب رزمیہ نظموں میں مذکور پرومیتھیئس کی دیومالا سے ماخوذ ہے۔ ایتھنز کے لوگ یقینا پہلے سے […]
نوجوان شاعروں کے نام
دوستو! رسمی تکلفات اور تمہید سے گریز کرتے ہوئے میں سیدھا مدعے پر آنا چاہوں گا۔ گھبرائیں نہیں، اس تحریر کا مقصد روایتی وعظ و تبلیغ یا پندو نصیحت ہرگز نہیں بلکہ موجودہ حالات و واقعات اور آپ کے تخلیقی رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اپنے کچھ تجربات اور محسوسات آپ کے گوش […]
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال
(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ آپکے نزدیک آرٹ کیا ہے؟ آپکے خیال میں آرٹ کیوں ضروری ہے؟ آرٹ لوگوں کی رسائی سے کیوں دور ہے؟ بحیثیت آرٹسٹ آپکا کوئی پیغام؟
استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال
استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریکارڈنگز بھی بار بار شوق و ذوق سے […]