ورلڈ سکول آف کمیونزم 2026ء: نظریات کی طاقت سے دنیا کو بدل ڈالو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| ورلڈ سکول آف کمیونزم 2026ء، انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کی جانب سے اب تک منعقد کیا جانے والا سب سے بڑا ایونٹ ہے، جس میں 500 افراد نے براہِ راست شرکت کی، 7900 افراد نے سکول میں آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی، جبکہ دنیا بھر میں ہزاروں افراد نے […]

بلوچستان: سوررینج کوئلہ کان سانحہ میں 34 کان کن جابحق، قاتل مالکان، لیز ہولڈرز، ٹھیکیدار اور محکمہ مائنز کے ذمہ دار افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرتے ہوئے گرفتار کیا جائے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| کوئٹہ کے علاقے سوررینج میں کوئلہ کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 42 محنت کشوں میں سے 34 کان کنوں کی ہلاکت اور دیگر مزدوروں کے پھنس جانے کا المناک سانحہ سرمایہ دارانہ نظام اور ریاستی اداروں کی مجرمانہ بے حسی کا ایک اور بھیانک ثبوت ہے۔ […]

”آزاد“ کشمیر: 15 جولائی کا لانگ مارچ، عوامی اقتدار کی جانب بڑھو!

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 1۔ کشمیری عوام کی تحریک گزشتہ تین سال کے دوران نشوونما کے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اس قدر طاقتور ہوتی گئی کہ کمیٹی کشمیر کے معاشرے میں حکومتی ڈھانچے کے متوازی طاقت کا ایک محور بنتی چلی گئی۔ گزشتہ طویل عرصے سے کشمیر میں طاقت کے یہ دو مراکز (جوائنٹ عوامی […]

بلوچستان: ہنہ اوڑک اور زیارت میں حملے، 35 شہادتوں اور 10 افراد کے اغوا کے خلاف احتجاج: حل کیا ہے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان میں چند روز کے دوران دیگر حملوں کے ساتھ دو بڑے مسلح حملوں نے صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک جانب کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک (کلی ببری) میں مسلح حملہ آوروں نے مقامی آبادی کو […]

دیر لوئر میں غیرت کے نام پر کریشمہ کا بہیمانہ قتل، پدرشاہی سماج اور سرمایہ دارانہ نظام کا مکروہ چہرہ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| دیر لوئر کے علاقے رباط میں کم عمر یتیم بچی کریشمہ، جس کی عمر 13، 14 برس بتائی جا رہی ہے، کو نام نہاد ”غیرت“ کے نام پر جس بے رحمی اور سفاکیت سے قتل کیا گیا، اس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

صوبائی بجٹ 2026-27 ء: مزدور دشمن بجٹ، بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ مسترد کرنے اور 18 جون سے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 17جون 2026ء کو جب بلوچستان حکومت صوبائی اسمبلی میں مالی سال 2026-27ء کا بجٹ پیش کر رہی تھی، اسی وقت اسمبلی کے باہر اپنے جائز معاشی مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کا پروگرام تھا، مگر ملازمین اور محنت کشوں کو کہیں پر بھی اکٹھا ہونے نہیں دیا گیا اور […]

گلگت بلتستان: احسان علی کی رہائی پر تمام انقلابیوں کو مبارکباد! جدوجہد جاری ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| پُر تشدد قید میں تین مہینے گزارنے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان (AAC-GB) کے چیئرمین اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RCP) کے مرکزی رہنما احسان علی آزاد ہو گئے ہیں! یہ عالمی یکجہتی کے لیے ایک دیوہیکل فتح ہے جو پوری دنیا میں محنت کشوں، لیبر قائدین اور ریڈیکل نوجوانوں […]

جھنگ: نرسنگ کالج سول ہسپتال کی طالبات کا ہراسانی کے خلاف احتجاج، ہراسانی کے خاتمے کے لیے خود کو منظم کرنا ہو گا!

|رپورٹ: عثمان سیال| نو جون بروز منگل نرسنگ کالج سول ہسپتال جھنگ کی طالبات نے ہراساں کرنے، ڈیوٹی پر موجود نرسز کو ڈاکٹر سہراب کی طرف سے گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہسپتال سے نرسز کو سکیورٹی فراہم کی جائے اور اس مسئلے پر نوٹس لیا […]

بلوچستان: حکومتی اور ضلعی انتظامیہ کا مزدور دشمن رویہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کا مزدور کنونشن منسوخ، محنت کشوں کا بجٹ تک احتجاجی شیڈول کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیرِ اہتمام 10 جون کو ریلوے اسٹیشن کے قریب دربار گارڈن میں منعقد ہونے والا مزدور کنونشن حکومتی اور بیوروکریسی کے مزدور دشمن رویے کے باعث منسوخ کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ آج صبح جب بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت اور مختلف محکموں سے تعلق رکھنے […]

”آزاد“ کشمیرکی تاریخی عوامی تحریک: سینکڑوں شہادتوں اور گولیوں کی بوچھاڑ کے باوجود لاکھوں افراد کا لانگ مارچ جاری! حکمرانوں پر لرزہ طاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| ادریس بابر اردو زبان کے معروف اور مستند شاعر ہیں۔ انہوں نے اس بربریت پر شعر کہا ہے۔ آگ لگی ہے، کس کا گھر ہے، کس سے پوچھیںراولہ کوٹ ہے؟ سری نگر ہے؟ کس سے پوچھیں اس وقت ”آزاد“ کشمیر میں لاکھوں لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے […]