اداریہ: عوامی تحریکیں، خوفزدہ حکمران اور خواتین کا کردار

”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک نے اس خطے میں تاریخ کا ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔ اس علاقے کے رہنے والے لاکھوں لوگوں نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ہر مشکل اور ہر جبر سے ٹکر اکر دکھا دیا ہے کہ عوام اگر تحریک میں داخل ہوں تو پھر کسی بھی […]

اداریہ: سامراج کی جڑ سرمایہ داری، راہِ نجات عالمی سوشلسٹ انقلاب!

امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ نے جہاں مشرقِ وسطیٰ کو مکمل طور پر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے وہاں امریکی سامراج کو ذلت آمیز اور اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹرمپ اور ایرانی صدر پزیشکان نے جس معاہدے پر دستخط کیے ہیں اس کی […]

!اداریہ: حکمرانوں کے مظالم کا ایک جواب۔۔۔ انقلاب! انقلاب

حکمران طبقے نے عوام پر مسلط کردہ معاشی جنگ انتہا پر لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عوام کے معاشی قتل عام کے لیے تمام تیاری مکمل کر لی ہے۔ جس طرح امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران پر ایک عسکری جنگ مسلط کی یا اس سے پہلے اسرائیل نے غزہ کو […]

اداریہ: سامراجی جنگوں کیخلاف مزدور طبقے کا کردار

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران سامراجی جنگوں کا باعث بن رہا ہے اور وقت کے ساتھ ان جنگوں کی ہولناکی اور تباہی کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ سے پہلے فلسطین میں تین سال تک بد ترین وحشت مسلط کی […]

اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکے […]

اداریہ: سامراجی جنگوں کا خاتمہ طبقاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں جنگوں اور خانہ جنگیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنتے جا رہے ہیں۔ اس قتل عام کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام پر ہے جو پوری دنیا میں زوال پذیر ہے اور تاریخی طور پر متروک ہو چکا ہے۔ یہ نظام سماج کو آگے لے جانے […]

اداریہ: انقلاب: روس 1917ء سے جین زی تک

گزشتہ چند مہینوں کے دوران دنیا بھر میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایک کے بعد دوسرے ملک میں انقلابی تحریکیں ابھر رہی ہیں جن میں نوجوان نسل حکمران طبقے کے ظلم و جبر کیخلاف علم بغاوت بلند کر رہی ہے اور اس پورے نظام کو اکھاڑ […]

اداریہ: لینن ازم کے دفاع میں

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران جہاں بہت سی نئی جنگوں، خانہ جنگیوں اور انقلابات کو جنم دے رہا ہے وہاں پرانے عہد کی تمام تر سیاست بھی رد ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور ہر طرف نئی سیاسی پارٹیاں ابھرتی ہوئی اور بہت بڑی عوامی حمایت لیتی ہوئی نظر آ رہی […]

اداریہ: دنیا بھر میں بڑھتی جنگوں، خونریزی اور قتل و غارت کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام کا بحران ہے!

عالمی سطح پر طاقتوں کے توازن میں تبدیلی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ٹرمپ کی دنیا بھر پر مسلط کردہ تجارتی جنگ کے بعد بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ امریکی سامراج مزید طاقتور ہو جائے گا اور دنیا میں کھوئی ہوئی اپنی اجارہ داری واپس حاصل کر لے گا لیکن اس […]

اداریہ: عمومی تصورات کے تہہ و بالا ہونے اور انقلابی نظریات کی مقبولیت کا وقت

اس وقت دنیا انسانی تاریخ کے سب سے ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کا زوال پوری دنیا میں ہر سماج کو تہہ و بالا کر رہا ہے۔ ہر ملک کی سیاست، معیشت اور سماج معیاری طور پر ایک نئے عہد میں داخل ہو چکا ہے اور ہر سمت میں […]