امریکی سامراج کے سیاہ جرائم کی داستان

|تحریر: ثاقب اسماعیل| امریکی سامراج جدید تاریخ کی سب سے بڑی رجعتی قوت ہے۔ پچھلی آٹھ دہائیوں سے دنیا میں ہونے والی زیادہ تر خونریزی، جنگ و جدل، خانہ جنگی، دہشت گردی اور دیگر انسانیت سوز واقعات کا سلسلہ بالآخر امریکی سامراج سے جا کر جڑتا دکھائی دیتا ہے اور امریکی سامراج کے ان اقدامات […]
کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا امریکہ سمیت دنیا بھر میں امریکی سامراج کے خلاف احتجاج کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| امریکی سامراج کے گھٹن زدہ دباؤ کے تحت کیوبا اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ آر سی آئی کے مختلف حصے دنیا بھر میں اکتوبر کے دوران کیوبا کے انقلاب کے دفاع کے لیے متحرک ہو رہے ہیں! خود امریکہ میں بھی امریکہ کے انقلابی […]
چین اور دنیا میں اس کا کردار

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| (نوٹ: آج ایک طرف امریکی سامراج نسبتاً زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کا اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے، جبکہ دوسری طرف چین کی معیشت عالمی معاشی بحران کے دھچکوں سے متاثر تو ضرور ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ کی نسبت قدرے […]
سوات: مدین میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور بہیمانہ قتل کے خلاف عوامی احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| 12ستمبر کو سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے بہیمانہ قتل کے خلاف بڑی تعداد میں عوامی احتجاج کیا گیا جس میں اکثریت خواتین اور بچیوں کی شامل تھی۔ اس 9 سالہ بچی جس کا نام ایشمل تھا اور دوسری جماعت کی طالبہ تھی، کو مبینہ طور پر […]
کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! امریکی سامراج کو شکست دو! عالمی سوشلسٹ انقلاب زندہ باد!

|انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| یہ اعلامیہ موسم گرماء کی میٹنگ میں انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی قیادت نے متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔ ہم کہتے ہیں، کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! امریکی سامراج کو شکست دو! عالمی سوشلسٹ انقلاب زندہ باد! انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 3جنوری کو وینزویلا پر […]
بلوچستان: سوررینج کوئلہ کان سانحہ میں 34 کان کن جابحق، قاتل مالکان، لیز ہولڈرز، ٹھیکیدار اور محکمہ مائنز کے ذمہ دار افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرتے ہوئے گرفتار کیا جائے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| کوئٹہ کے علاقے سوررینج میں کوئلہ کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 42 محنت کشوں میں سے 34 کان کنوں کی ہلاکت اور دیگر مزدوروں کے پھنس جانے کا المناک سانحہ سرمایہ دارانہ نظام اور ریاستی اداروں کی مجرمانہ بے حسی کا ایک اور بھیانک ثبوت ہے۔ […]
ایران پر امریکی جارحیت کا دوبارہ آغاز اور ٹرمپ کا پاگل پن

|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو بظاہر ختم کرنے والے MOU (Memorandum of Understanding) کے معاہدے پر دستخط کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اس بار امریکی سامراج پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے […]
انڈیا: کاکروچ جنتا پارٹی اور نوجوانوں کی مزاحمت

|تحریر: دیپ سہیلیا، ترجمہ: آصف لاشاری| (نوٹ: یہ مضمون انڈیا میں بننے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے حالیہ لانگ مارچ سے قبل اس تحریک کے آغاز میں ہماری انٹرنیشنل ویب سائٹ marxist.com پر شائع کیا گیا تھا۔ جس کا ترجمہ ابھی ہماری ویب سائٹ communist.pk پر شائع کیا جا رہا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے […]
ایران امریکہ جنگ سے دنیا بھر میں خوراک کا بڑھتا بحران

|تحریر: جارج ریگبی، ترجمہ، عبدالحئی| (نوٹ: یہ مضمون امریکہ اور ایران کے نام نہاد جنگ بندی کے معاہدے سے پہلے ہماری انٹرنیشنل ویب سائٹ marxist.com پہ شائع کیا گیا تھا جس کا اب ترجمہ کر کے یہاں لگایا جا رہا ہے۔) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں امریکی اور اسرائیلی سامراج پوری دنیا […]
”آزاد“ کشمیر: 15 جولائی کا لانگ مارچ، عوامی اقتدار کی جانب بڑھو!

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 1۔ کشمیری عوام کی تحریک گزشتہ تین سال کے دوران نشوونما کے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اس قدر طاقتور ہوتی گئی کہ کمیٹی کشمیر کے معاشرے میں حکومتی ڈھانچے کے متوازی طاقت کا ایک محور بنتی چلی گئی۔ گزشتہ طویل عرصے سے کشمیر میں طاقت کے یہ دو مراکز (جوائنٹ عوامی […]