پشاور: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے کارخانوں مارکیٹ میں احتجاجی جلسہ اور ریلی کا انعقاد

یکم مئی 2026ء کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ مزدور کے حوالے سے پشاور کے کارخانوں مارکیٹ کے انڈسٹریل ایریا اور لیبر کالونی میں ایک احتجاجی ریلی اور سیاسی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مزدوروں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ انقلابی کمیونسٹ […]

یوم مئی کا پیغام: جدوجہد کے سوا کوئی رستہ نہیں!

اس سال یوم مئی پر دنیا اور اس خطے کی صورتحال چیخ چیخ کر یہی کہہ رہی ہے کہ یہ نظام اب انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ بن چکا ہے اس لیے اس کو جتنا جلد اکھاڑ پھینکا جائے اتنا ہی انسانیت کے لیے بہتر ہے۔ یہ نظام سرمایہ دارانہ نظام ہے اور اس […]

برطانیہ: ٹرمپ، سٹارمر اور سرمایہ داری کا پاگل پن

جیسے جیسے افراتفری اور تباہی مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اور اس کے نتیجے میں عالمی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پوری دنیا پاگل ہو گئی ہو۔ خاص طور پر وہ لوگ سب سے زیادہ دیوانے اور حواس باختہ نظر آتے ہیں، جو (برائے نام) […]

لاہور: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس 2026ء

4،5 اپریل کو ایسے وقت میں جب پاکستان میں محنت کش عوام تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی حملوں کا شکار ہیں، جہاں محنت کش عوام کا اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاج کرنا تو دور اکٹھا ہونا بھی پاکستان کے حکمران طبقے نے جرم بنا دیا ہے۔ عین اسی وقت میں لاہور میں […]

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

اس دو روزہ کانگریس کے دوران عالمی تناظر، پاکستان تناظر، سامراج کو شکست کیسے دی جائے، پارٹی کی تعمیر اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر مشتمل پانچ سیشنز منعقد کیے گئے جبکہ پارٹی کے مختلف امور زیر بحث لاتے ہوئے اہم فیصلے بھی کیے گئے جس میں مرکزی قیادت کا انتخاب بھی شامل تھا۔ […]

کیوبا امریکی سامراج کے بدترین جبر کا مقابلہ کر رہا ہے

29جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کی گئی تیل کی بندش آہستہ آہستہ مگر یقینی طور پر کیوبا کا گلا گھونٹ رہی ہے، وہ کیوبا جو اپنی توانائی کی پیداوار کے لیے 60 فیصد تیل کی درآمدات پر انحصار کرتا ہے۔ کیوبا کو 9 جنوری کے بعد سے، جب PEMEX کا ایک آئل […]

کیوبا پر امریکی سامراج کی بدترین ناکہ بندی، دنیا بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

ٹرمپ کی طرف سے مسلط شدہ تیل کی ناکہ بندی کے بعد کیوبا اس وقت تقریباً مکمل بندش کا سامنا کر رہا ہے۔ اس کا مقصد بالکل واضح ہے۔ امریکی سامراج  67 برسوں کی مسلسل یلغار کے بعد کیوبا انقلاب کو آخرکار کچلنے کا موقع دیکھ رہا ہے۔ دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی […]

کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

7 مارچ کو کراچی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی کی طرف محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوانِ جوش میں ”خواتین کی آزادی اور انقلابی کمیونزم“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن کو کامریڈ نقش فاطمہ نے چیئر کیا اور لیڈ آف کامریڈ سیدہ فاطمہ موسوی نے دی۔ کامریڈ […]

بنگلہ دیش: الیکشنوں کے بعد، گزشتہ سال کی انقلابی تحریک کا کیا بنا؟

ڈیڑھ سال بعد وہ امیدیں ماند پڑ چکی تھیں یونس کی حکومت نے اس سے آگے کچھ حاصل نہیں کیا۔ ملک افراتفری میں ہے۔ طلبہ رہنماؤں نے زیادہ تر اپنے سے جڑی امیدوں کو دھوکہ دینے اور برباد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مایوسی اور بے یقینی کا غلبہ ہے۔ چیزیں آہستہ آہستہ اسی […]

انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال

23فروری کو ہریانہ میں پانی پت ریفائنری کے توسیعی منصوبے پر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے تقریباً چالیس ہزار مزدور ہڑتال پر چلے گئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے میں پھیل گئی۔ حکومت نے جلد بازی میں میڈیا سے ان احتجاجوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ حیرت کی بات نہیں […]