چمبڑ: یوم مئی کے موقع پر طلبہ اور محنت کشوں کے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد!

حیدر آباد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی چمبڑ برانچ کے زیرِ اہتمام ملک گیر سرگرمیوں کے تسلسل میں یومِ مئی کے موقع پر بچانی پمپ سے پریس کلب تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا، ریڑھی مزدور سمیت دیگر محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے […]

حیدرآباد: سامراج مخالف کانفرنس کا انعقاد، سامراجیت کا خاتمہ سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

یومِ مئی 2026ء کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیر سطح پر اسٹڈی سرکلز، سیمینارز، احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر 3 مئی بروز اتوار، انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد کے زیرِ اہتمام حیدرآباد پریس کلب ہال میں ”سامراج مخالف […]

کراچی: یوم مئی کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن (یکم مئی 2026ء) کے موقع پر کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فیوچر موڑ سے داؤد چورنگی تک ایک شاندار احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں کورنگی میں موجود ٹریڈ یونینز میں منظم محنت کشوں اور ان کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ […]

بھکر: یوم مئی پروگرام، مزدور جدوجہد کو منظم کرنے کا نیا عزم!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان میں بیس سے زائد شہروں میں یوم مئی 2026ء جوش و خروش سے منایا۔ ایک ایسے وقت میں جب تمام روایتی سیاسی پارٹیاں، مزدور تنظیمیں اور نام نہاد سماجی شخصیات مزدوروں کے عالمی دن پر زبانی جمع خرچ پر اکتفاء کرتی ہیں، انقلابی کمیونسٹ پارٹی پورے ملک میں حقیقی مزدور […]

گلگت بلتستان: محنت کشوں کے عالمی دن یومِ مئی کے جلسے میں منظور کی جانے والی قراردادیں

گلگت بلتستان میں محنت کشوں کا عالمی دن ہم ایسے وقت میں منایا گیا جب گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے محنت کش بدترین معاشی بدحالی اور غربت کا شکار ہیں۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی کمر توڑ مہنگائی نے محنت کشوں کا جینا ہی دوبھر کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں محنت کشوں کے لیے […]

صادق آباد: شکاگو کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزدوروں کا اجتماع

دنیا بھر کی طرح صادق آباد میں بھی شکاگو کے شہیدوں کے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یومِ مئی بھرپور طریقہ سے منایا گیا۔ پریس کلب صادق آباد کے سامنے صادق آبا دکے مزدور رہنماؤں نے شکاگو کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ مئی بھرپور طریقہ سے منایا۔ یومِ مئی […]

لاہور: یومِ مئی کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد

2026ء میں یومِ مئی پوری دنیا میں ایک ایسے عہد میں منایا گیا جب سرمایہ دارانہ نظام کا بحران مزید گہرا ہو چکا ہے۔ اس بحران کے نتیجے میں دنیا بھر میں جنگیں، خانہ جنگیاں، مہنگائی اور بیروزگاری میں شدید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حکمران طبقہ ایک طرف محنت کشوں کا استحصال تیز […]

بلوچستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کشوں کے پروگراموں میں بھرپور سیاسی مداخلت

دنیا بھر کے محنت کشوں کے عالمی دن، یومِ مئی 2026ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان کے ساتھیوں نے صوبے کے مختلف شہروں میں ہونے والے پروگراموں، جلسوں، ریلیوں اور سیاسی نشستوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے محنت کش طبقے کے انقلابی مؤقف کو اجاگر کیا۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ اور لورالائی میں پارٹی […]

لوئر دیر: یومِ مئی اور ثور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

انقلاب ثور کی سالگرہ اور یوم مئی (محنت کشوں کے عالمی دن) کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا نے چکدرہ دیر لوئر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں سوات، بونیر ملاکنڈ اور دیر سے بڑی تعداد میں طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز واجد حیران نے انقلابی نظم […]

کھیوڑہ: یومِ مئی پر سالٹ رینج لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام ریلی

کھیوڑہ (ضلع جہلم) میں یوم مئی پر سالٹ رینج لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں مقامی یونینز کی قیادت اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس کے علاوہ لاہور سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی راہنما آدم پال نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور ریلی سے خطاب کیا۔ یکم […]