گلگت بلتستان: ریاستی جبر تلے عام انتخابات کا ناٹک؛ عوامی نمائندے دو ماہ سے قید

گلگت بلتستان میں 7 جون کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے اور بظاہر عوام کے نمائندے منتخب کرنے کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے لیکن عوام جانتے ہیں کہ اس عمل کی حقیقت کیا ہے۔ اس وقت چئیر مین احسان علی ایڈووکیٹ سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کی دیگر منتخب قیادت […]

بلوچستان: بلوچستان گرینڈ الائنس کا صوبے کے مختلف مقامات پر کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد کے بعد 10 جون کو کوئٹہ میں عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان گرینڈ الائنس دراصل بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا ہی تسلسل ہے اور مؤخر الذکر الائنس 2021ء میں ملکی سطح پر محنت کشوں کے ملک گیر الائنس یعنی اگیگا (AGEGA) کے سلسلے میں قائم کیا گیا تھا۔ موجودہ بلوچستان گرینڈ الائنس کی بنیاد جنوری 2025ء میں رکھی گئی […]

سامراج کی جڑ سرمایہ دارانہ نظام ہے، عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خاتمہ کرنے کے لیے سرمایہ داری کا خاتمہ کرنا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سامراج مخالف مہم کا حصہ بنیں۔ آج دنیا بھر میں ہر طرف تباہی و بربادی کا ننگا ناچ جاری ہے۔ جنگیں، خانہ جنگیاں، بھوک، بدحالی اور ماحولیاتی تبدیلی نے پورے سیارے کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ یہ سب کوئی حادثات نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ نظام […]

گوادر: کنٹانی ہور میں مزدوروں پر فائرنگ، ریاستی جبر اور قتلِ عام کی شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان | انقلابی کمیونسٹ پارٹی گوادر کی تحصیل جیوانی کے علاقے کنٹانی ہور میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں متعدد محنت کش ہلاک […]

چمبڑ: یوم مئی کے موقع پر طلبہ اور محنت کشوں کے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد!

حیدر آباد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی چمبڑ برانچ کے زیرِ اہتمام ملک گیر سرگرمیوں کے تسلسل میں یومِ مئی کے موقع پر بچانی پمپ سے پریس کلب تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا، ریڑھی مزدور سمیت دیگر محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے […]

حیدرآباد: سامراج مخالف کانفرنس کا انعقاد، سامراجیت کا خاتمہ سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

یومِ مئی 2026ء کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیر سطح پر اسٹڈی سرکلز، سیمینارز، احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر 3 مئی بروز اتوار، انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد کے زیرِ اہتمام حیدرآباد پریس کلب ہال میں ”سامراج مخالف […]

کراچی: یوم مئی کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن (یکم مئی 2026ء) کے موقع پر کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فیوچر موڑ سے داؤد چورنگی تک ایک شاندار احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں کورنگی میں موجود ٹریڈ یونینز میں منظم محنت کشوں اور ان کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ […]

ہنزہ: احسان علی ایڈووکیٹ کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ، تین گرفتار

گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے قائد احسان علی ایڈووکیٹ اور دیگر راہنما گزشتہ دو مہینے سے پولیس کی حراست میں ہیں اور ان پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے۔ حراست کے دوران ان کو بد ترین حالات میں رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور ان پر عوامی حقوق کی […]

ڈیرہ غازی خان: پرائیویٹ سکول کی چھت گرنے سے چار طلبہ شہید اور متعدد زخمی

کل ڈیرہ غازی خان میں لِٹل سکالرز نامی ایک پرائیویٹ سکول کی چھت گرنے سے ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق چار طلبہ شہید ہو گئے ہیں اور متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکول میں تعمیراتی کام جاری تھا اور سکول کی چھت پر کئی ٹن ریت مٹی اور […]

بھکر: یوم مئی پروگرام، مزدور جدوجہد کو منظم کرنے کا نیا عزم!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان میں بیس سے زائد شہروں میں یوم مئی 2026ء جوش و خروش سے منایا۔ ایک ایسے وقت میں جب تمام روایتی سیاسی پارٹیاں، مزدور تنظیمیں اور نام نہاد سماجی شخصیات مزدوروں کے عالمی دن پر زبانی جمع خرچ پر اکتفاء کرتی ہیں، انقلابی کمیونسٹ پارٹی پورے ملک میں حقیقی مزدور […]