سانحہ گوادر اور حکمرانوں کی غفلت، سڑکوں پر موت کا کھیل کب ختم ہو گا؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ اور گیس باؤزر کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے۔ پولیس اور ڈی ایس پی اور ماڑہ نبی بخش رونجھہ کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو چکی […]

کوئٹہ: بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج، سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی اور نوجوانوں کا مستقبل

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| کوئٹہ میں گزشتہ چند روز کے دوران وفاقی محکموں میں ملازمتوں کے حصول کے لیے آنے والے ہزاروں بے روزگار نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ پہلے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور پھر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے انٹرویوز میں بدانتظامی، ناقص منصوبہ بندی اور امیدواروں کے […]

بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا خاتمہ نامنظور! عوامی اداروں کی نجکاری اور بندش کی پالیسی مسترد کرتے ہیں!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کو ختم کرنے، اس کی خودمختار حیثیت تبدیل کرنے یا اسے حکومتی انتظامی ڈھانچے میں ضم کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسے بلوچستان کے غریب طلبہ کے تعلیمی مستقبل اور محنت کش عوام کے معاشی و سماجی حقوق […]

بلوچستان میں ٹریڈ یونین سیاست کی زبوں حالی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| سوویت یونین کا انہدام بیسویں صدی کے آخر کا محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھا۔ اس نے عالمی مزدور تحریک کی نظریاتی اور تنظیمی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سوویت یونین کی موجودگی کا مطلب یہ تھا کہ دنیا کے محنت کشوں کے سامنے سرمایہ داری کا ایک متبادل […]

بلوچ قومی سوال: ریاستی جبر، مزاحمت اور سوشلسٹ انقلاب کی ناگزیریت

|تحریر: زلمی پاسون| گزشتہ عرصے کے دوران بلوچ قومی سوال پر ہونے والی جدوجہد کی ایک نئی لہر ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں نمایاں ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بلوچ سماج میں ایک نئی سیاسی بیداری اور مزاحمت کا ابھرنا ہے، جس نے ریاستی جبر کے نتیجے میں پیدا ہونے […]

بلوچستان: سوررینج کوئلہ کان سانحہ میں 34 کان کن جابحق، قاتل مالکان، لیز ہولڈرز، ٹھیکیدار اور محکمہ مائنز کے ذمہ دار افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرتے ہوئے گرفتار کیا جائے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| کوئٹہ کے علاقے سوررینج میں کوئلہ کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 42 محنت کشوں میں سے 34 کان کنوں کی ہلاکت اور دیگر مزدوروں کے پھنس جانے کا المناک سانحہ سرمایہ دارانہ نظام اور ریاستی اداروں کی مجرمانہ بے حسی کا ایک اور بھیانک ثبوت ہے۔ […]

بلوچستان: ہنہ اوڑک اور زیارت میں حملے، 35 شہادتوں اور 10 افراد کے اغوا کے خلاف احتجاج: حل کیا ہے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان میں چند روز کے دوران دیگر حملوں کے ساتھ دو بڑے مسلح حملوں نے صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک جانب کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک (کلی ببری) میں مسلح حملہ آوروں نے مقامی آبادی کو […]

بلوچستان میں بائیں بازو کی سیاست، چیلنجز اور امکانات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نہایت خون آلود اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، جہاں دہائیوں سے جاری ریاستی جبر، معاشی استحصال، قومی محکومی اور سیاسی گھٹن نے پورے خطے کو بارود کے ڈھیر میں بدل دیا ہے۔ یہاں کی مٹی گواہ ہے کہ کس طرح طاقت کے نشے […]

صوبائی بجٹ 2026-27 ء: مزدور دشمن بجٹ، بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ مسترد کرنے اور 18 جون سے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 17جون 2026ء کو جب بلوچستان حکومت صوبائی اسمبلی میں مالی سال 2026-27ء کا بجٹ پیش کر رہی تھی، اسی وقت اسمبلی کے باہر اپنے جائز معاشی مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کا پروگرام تھا، مگر ملازمین اور محنت کشوں کو کہیں پر بھی اکٹھا ہونے نہیں دیا گیا اور […]

بلوچستان: حکومتی اور ضلعی انتظامیہ کا مزدور دشمن رویہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کا مزدور کنونشن منسوخ، محنت کشوں کا بجٹ تک احتجاجی شیڈول کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیرِ اہتمام 10 جون کو ریلوے اسٹیشن کے قریب دربار گارڈن میں منعقد ہونے والا مزدور کنونشن حکومتی اور بیوروکریسی کے مزدور دشمن رویے کے باعث منسوخ کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ آج صبح جب بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت اور مختلف محکموں سے تعلق رکھنے […]