انڈیا کاکروچ تحریک: مودی کے استعفیٰ تک جدوجہد جاری رکھو!

|تحریر: روی مستری، ترجمہ: عبدالحئی| انڈیا نے صرف کچھ ہی دن پہلے ایک ایسا ہفتہ دیکھا ہے جس میں دہائیاں گزر چکی ہیں۔ شدید جبر کے باوجود کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے منظم کیے گئے بڑے پیمانے کے مظاہروں نے بھارت کے نفرت زدہ وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کو استعفیٰ دینے […]
انڈیا: کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر تحریک سے مودی سرکار خوفزدہ

|تحریر: روی مستری، ترجمہ: آصف لاشاری| کاکروچ جنتا پارٹی کا ’سنساد چلو‘ تحرک بہت وسیع پیمانے کا تھا۔ یہ جین زی کی طنزیہ تحریک کا ابھی تک کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ احتجاجوں کے حجم نے مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کو انتہائی ششدر کر کے رکھ دیا۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]
انڈیا: کاکروچ جنتا پارٹی اور نوجوانوں کی مزاحمت

|تحریر: دیپ سہیلیا، ترجمہ: آصف لاشاری| (نوٹ: یہ مضمون انڈیا میں بننے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے حالیہ لانگ مارچ سے قبل اس تحریک کے آغاز میں ہماری انٹرنیشنل ویب سائٹ marxist.com پر شائع کیا گیا تھا۔ جس کا ترجمہ ابھی ہماری ویب سائٹ communist.pk پر شائع کیا جا رہا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے […]
انڈیا: کمیونسٹ پارٹیوں کی الیکشن میں تاریخی شکست کی وجوہات کیا ہیں؟

|تحریر: جو اتارڈ، ترجمہ: ولید خان| ہندوستانی سیاست میں اپریل-مئی کے انتخابات ایک تاریخی مرحلہ تھے۔ وزیراعظم نریندرا مودی کی ہندو قوم پرست پارٹی بی جے پی نے مغربی بنگال فتح کر لیا جبکہ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (LDF) کو کیرالا میں شرمناک شکست ہوئی۔ 1977ء کے بعد آج یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ایک […]
انڈیا: ساؤتھ کی فلموں کے سپر سٹار سے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک؛ تامل سیاست میں زلزلہ

|تحریر: آدم پال| انڈیا میں اپریل اور مئی میں ہونے والے پانچ ریاستوں کے انتخابات نے سیاسی زلزلوں کو جنم دیا ہے اور نصف صدی سے زیادہ عرصے سے چلے آنے والی سیاست مکمل طور پر تبدیل ہو چکی ہے۔ تامل ناڈو میں فلموں کے سپر سٹار اور ہیرو وجے کی صرف دو سال پہلے […]
انڈیا: مزدوروں کی کامیاب ہڑتالیں، بدترین ریاستی جبر اور تنخواہوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش نے بھارت میں توانائی کا بحران پیدا کر دیاہے۔ اخراجات زندگی میں اس اچانک اور بہت بڑے اضافے نے نیشنل کیپٹل ریجن (NCR)، میٹروپولیٹن خطہ جس میں دہلی بھی شامل ہے اور اس کے گرد و نواح میں ہڑتالوں کی ایک لہر کو بھڑکا دیا ہے جن میں ہزاروں مزدور شامل […]
انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال
23فروری کو ہریانہ میں پانی پت ریفائنری کے توسیعی منصوبے پر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے تقریباً چالیس ہزار مزدور ہڑتال پر چلے گئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے میں پھیل گئی۔ حکومت نے جلد بازی میں میڈیا سے ان احتجاجوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ حیرت کی بات نہیں […]
انڈیا: آپریشن سندور کے بعد مودی پر تنقید کرنے والوں پر جبر کا آغاز
10مئی کو ہندوتوا کا پاکستان کے ساتھ حساب چکتا کرنے کا خواب خاک ہو گیا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک جنگ کے خاتمے کے لیے راضی ہو چکے ہیں۔ دو دن بعد مودی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ رک گئی ہے۔ لیکن آپریشن سندور اب بھی جاری ہے […]
انڈیا: کلکتہ کی جادیوپور یونیورسٹی میں طلبہ تحریک کا آغاز
جادیوپور یونیورسٹی انڈیا (Jadavpur University) کے طلبہ کوریاستی غنڈوں کے حملوں کا سامنا ہے، جو کہ کیمپسز میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر جاری ریاستی کریک ڈاؤن کا ہی تسلسل ہے۔ یکم مارچ کو بائیں بازو کے ایک طالبعلم کو اس وقت ہسپتال منتقل کیا گیا جب ایک پرامن احتجاج کے دوران اسے حکومتی وزیر […]
انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!
چنائی میں سام سنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ پر 1500 محنت کشوں نے اپنی یونین بنانے کا حق جیتنے کے لیے عدالتوں اور کرپٹ ریاستی مشینری، جو خون چوسنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کھڑے تھے، کو شکست فاش دی ہے۔ 212 دنوں پر مشتمل قانونی جدوجہد کے ساتھ انہوں نے ستمبر میں […]