ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!
28فروری بروز ہفتہ کی صبح تہران امریکی اور اسرائیلی میزائلوں کی شدید بمباری کے دھماکوں سے لرز اٹھا۔ تہران، قم اور دیگر ایرانی شہروں سے بھی دھوئیں کے بادل اٹھ کر جنگ کے آغاز کا اعلان کر رہے تھے۔ ایک لمحہ میں مسلسل بے بنیاد مذاکرات کا ڈھونگ حقیقت نے تار تار کر دیا۔ عوام […]
وینزویلا: امریکی جارحیت کے بعد کی صورتحال
3جنوری کے حملے اور نیکولس مادورو اور سیلیا فلورس کے اغوا کے بعد وینزویلا میں واقعات انتہائی تیزی سے رونما ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے کھلے الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اس ملک کا نظم و نسق خود سنبھالے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ تیل کے 3 کروڑ سے 5 […]
بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟
31جنوری کی صبح کا آغاز بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت تقریباً بارہ دیگر مقامات پر کیے گئے حملوں سے ہوا۔ ان حملوں کو تنظیم نے ”آپریشن ہیروف 2“ کا نام دیا، جن میں فوجی اہداف کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر فدائی کاروائیاں بھی شامل تھیں۔ پولیس، ایف سی، […]
خاندان، اخلاقیات اور طبقاتی جنگ
مذکورہ بالا اقتباس میں بین السطور اخلاقیات کی تعریف سماجی علوم کی ایک شاخ کے طور پر کی گئی ہے۔ بورژوا تعلیم سے پراگندہ کوئی بھی ذہن اس تعریف پر معترض ہو سکتا ہے۔ کیونکہ بورژوا تعلیم میں ان آفاقی قوانین یا اصولوں کے نظام کو اخلاقیات کہا جاتا ہے جو انسانی افعال اور رویوں […]
ایک سوشلسٹ تبدیلی ہی بنگلہ دیش کے ادھورے انقلاب کو مکمل کر سکتی ہے!
|تحریر: سلمیٰ ناظر| بنگلہ دیش سے شیخ حسینہ کی سفاک حکومت کا خاتمہ ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے۔ 2024ء کی انقلابی تحریک نے جہاں عوام کو اپنی طاقت کا احساس دیا تھا اور شیخ حسینہ کی بدعنوان اور عوام دشمن حکومت کا تختہ اکھاڑا تھا وہاں اس تحریک کی قیادت کی نظریاتی کمزوری نے […]
خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران
خیبر پختونخواہ میں جاری دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ سلسلہ کم و بیش گزشتہ دو سے ڈھائی دہائیوں سے مسلسل موجود ہے۔ نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کے دوران خیبر پختونخواہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی نے عوام کو ایک اذیت ناک صورتحال سے دوچار کیا۔ دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک […]
ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟
مغربی سامراج دنیا کی سب سے زیادہ رجعتی قوت ہے۔ اس نے مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور اب ایران کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ ایران میں احتجاج شروع ہوئے سولہ دن سے زائد ہو چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کی شام سے […]
پاکستان: پامالی اور بحالی کے درمیان لٹکتا حکمران طبقے کا آئین
|تحریر: ارسلان دانی| ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، نوجوان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، بیروزگاری عروج پر ہے، لاکھوں بچے تعلیم کے حق سے محروم کر دیے گئے ہیں، اور صحت جیسی بنیادی انسانی ضرورت کو ٹھیکیداروں اور سرمایہ داروں کے رحم و کرم پر […]
عالمی سیاست اور انقلابی کمیونسٹ تحریک
ایک طویل عرصے تک امریکی سامراج پوری دنیا پر حکمرانی کرتا رہا ہے۔ خاص طور پر بیسویں صدی میں امریکہ نے ایک جدید سرمایہ دارانہ ترقی یافتہ ملک سے دنیا کی سب سے بڑی سامراجی طاقت کا سفر طے کیا۔ اس سفر میں دو عالمی جنگوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے عروج و زوال نے […]
اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟
28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکے […]