سوات: مدین میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور بہیمانہ قتل کے خلاف عوامی احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| 12ستمبر کو سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے بہیمانہ قتل کے خلاف بڑی تعداد میں عوامی احتجاج کیا گیا جس میں اکثریت خواتین اور بچیوں کی شامل تھی۔ اس 9 سالہ بچی جس کا نام ایشمل تھا اور دوسری جماعت کی طالبہ تھی، کو مبینہ طور پر […]
دیر لوئر میں غیرت کے نام پر کریشمہ کا بہیمانہ قتل، پدرشاہی سماج اور سرمایہ دارانہ نظام کا مکروہ چہرہ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| دیر لوئر کے علاقے رباط میں کم عمر یتیم بچی کریشمہ، جس کی عمر 13، 14 برس بتائی جا رہی ہے، کو نام نہاد ”غیرت“ کے نام پر جس بے رحمی اور سفاکیت سے قتل کیا گیا، اس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]
کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزابی حملہ، سرمایہ دارانہ ریاست، فرسودہ سماج اور محکمہ صحت کے بحران کا واضح اظہار ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی صوبائی سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں دورانِ ڈیوٹی ایک خاتون ڈاکٹر ماہ نور پر ہونے والے سفاکانہ تیزاب کے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس حملے میں خاتون ڈاکٹر شدید زخمی ہوئی جبکہ اسے بچانے کی کوشش کرنے والے ایک بہادر پیرامیڈک ورکر بھی […]
کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!
7 مارچ کو کراچی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی کی طرف محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوانِ جوش میں ”خواتین کی آزادی اور انقلابی کمیونزم“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن کو کامریڈ نقش فاطمہ نے چیئر کیا اور لیڈ آف کامریڈ سیدہ فاطمہ موسوی نے دی۔ کامریڈ […]
ڈیرہ غازی خان: 8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
8مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان، قریبی رابطوں اور محنت کش خواتین اور طلبہ نے شرکت کی۔ 8 مارچ کی تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان شہر میں بھرپور کمپیئن […]
لاہور: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سیمینار پر ریاستی غنڈہ گردی نامنظور!
8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ لیکن سیمینار کے شروع ہونے سے کچھ ہی وقت پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مرکزی دفتر پر چھاپہ […]
خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 9 مارچ کو یونیورسٹی آف پشاور میں ایک اہم سیاسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا عنوان ”خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی کمیونزم“ تھا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے […]
گوجرانوالہ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
گوجرانوالہ میں 8 مارچ کے موقع پر ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ مقامی طلبہ تنظیم سیکھ (SEEKH) نے بھی شراکت داری کی۔ تقریب میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس اور گورنمنٹ کالج فار ویمن سیٹلائٹ ٹاؤن کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس کے علاوہ تقریب میں گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ […]
بھکر: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
8مارچ 2026ء کو 8 مارچ کے دن پیالہ چوک، بھکر میں ایک ہال میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر سے شعبہ صحت کے ملازمین، جن میں ڈاکٹر، نرسز، پیرامیڈیکس، الائیڈ اسٹاف، آپریشن تھیٹر اسٹاف شامل ہیں، شعبہ تعلیم، […]
بلوچستان: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متعدد سٹڈی سرکلز اور سیمینار کا انعقاد
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے تین مقامات پر سیمینار اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال پارٹی کی جانب سے پورے پاکستان میں ہونے والی سرگرمیوں کو بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا شکار لاپتہ بلوچ خواتین اور لاپتہ افراد […]