بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتی ہے۔ ہم کمیونسٹ […]

8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیرسرگرمیوں کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے ہراسمنٹ، ریپ، پدر شاہی، گھریلو غلامی، غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 20 فروری سے لے کر 8مارچ تک ملک گیر سطح پر سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ پاکستان کے کم و بیش 14 شہروں میں پارٹی کے کارکنان نے سیمینار، احتجاجی […]

لینن اور خواتین کا سوال

لینن انقلاب روس کا قائد اور معمار تھا۔ اس کی پوری زندگی آج کے انقلابیوں کے لیے مشعل ِراہ ہے۔ لینن نے زندگی بھر جس طرح زار شاہی جبر کے کٹھن حالات میں انقلابی پارٹی تعمیر کی اور کمیونزم کے انقلابی نظریات کا ہر قیمت پر دفاع کیا اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ […]

سرمایہ دارانہ نظام میں بیوٹی انڈسٹری کس طرح خواتین کا استحصال کرتی ہے؟

(تحریر: سلمیٰ ناظر) بیوٹی انڈسٹری اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی سرمایہ دار انڈسٹریوں میں سے ایک ہے۔ یہ انڈسٹری ہر سال اربوں ڈالر کا منافع کماتی ہے جو کہ ہر سال منافع کی نئی بلندی پر پہنچتا جا رہا ہے۔ 2023ء میں عالمی سطح پر اس انڈسٹری کا حجم تین […]

خواتین کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کرنی چاہیے؟

آج پوری دنیا میں محنت کش عوام کی لڑاکا قوتیں سرمایہ دارانہ نظام کی بے رحم اور جابر قوتوں کے ساتھ نبرد آزما ہیں۔ ان نبرد آزما لڑاکا قوتوں میں ہمیں بھاری تعداد محنت کش طبقے کی خواتین اور طالبات کی بھی نظر آتی ہے۔ اس وقت دنیا میں ایسا کوئی خطہ وجود نہیں رکھتا […]

خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں کوئی دن ایسا نہیں جب ترقی یافتہ ممالک سے لے کر نام نہاد ترقی پذیر اور تیسری دنیا کے ممالک تک خواتین کے ریپ یا جنسی ہراسانی کی روح جھلسا دینے والی بیسیوں خبریں ذرائع ابلاغ میں نہیں آتیں۔ کوئی ایسا شعبہ زندگی نہیں جہاں خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر ہراسانی […]