!پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، ریاست اور حکمران طبقہ ذمہ دار ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| بچوں کے قتلِ عام، حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت، تعلیمی اداروں کی نجکاری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف متحدہ انقلابی جدوجہد ناگزیر ہے! پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، جبکہ درجنوں بچوں کے زخمی ہونے کا سانحہ، پاکستانی ریاست اور […]
صوبہ پنجاب: 2026ء کے میٹرک کے امتحانات میں لاکھوں طلبہ فیل، تعلیمی نظام کی ناکامی کا ایک اور باب

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| اس سال پنجاب میں نو تعلیمی بورڈز کے نویں جماعت (SSC Part-1) کے امتحانات میں مجموعی طور پر تیرہ لاکھ پچانوے ہزار پانچ سو پچھتر (1395575) طلبہ نے شرکت کی، جن میں تقریباً سات لاکھ تریپن ہزار نو سو تیرہ (753913) طلبہ امتحانات میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اس سال […]
اسلام آباد: پمز ہسپتال سانحہ، ہسپتال، علاج گاہیں یا قتل گاہیں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، اسلام آباد| 26اگست کی صبح اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) کے Mother and Child Health وارڈ میں بھڑکنے والی آگ نے 14 نومولود بچوں کی جان لے لی۔ یہ بچے جنہوں ابھی اپنی زندگی کی ابتدائی سانسیں ہی لی تھیں، ایک ایسے نظام کی غفلت، بدانتظامی […]
گلگت بلتستان: پانی، بجلی اور دیگر مسائل کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہرے، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت!
گلگت میں گزشتہ ایک ماہ سے خواتین کی جانب سے محلوں کی سطح پر پانی کے بحران اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ اگرچہ گلگت بلتستان کے تقریباً ہر ضلعے میں لوگ پانی کی قلت، بجلی کی طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ اور ناقص گندم کی فراہمی جیسے اہم بنیادی مسائل سے […]
کراچی: سانحہ گل پلازہ اور بے حس حکمران
17جنوری کی رات گل پلازہ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ رات تقریباً 10 بجے پھولوں کی ایک دکان سے شروع ہونے والی آگ نے ہزاروں دکانوں کو خاک کے ڈھیر میں بدل دیا۔ اس سانحے میں قریب 80 افراد جاں بحق ہوئے اور آگ […]
گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی
گزشتہ چند دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی ایک نہایت سنگین عالمی مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے اثرات صرف درجہ حرارت میں اضافے تک محدود نہیں بلکہ برفانی تودوں کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور شدید قدرتی آفات کی شکل میں پوری دنیا میں ظاہر ہو رہے ہیں۔ اسی بحران کے نتیجے میں […]
خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی
حالیہ سیلاب نے پاکستان کے شمالی حصوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے، جن میں خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ پورے کے پورے گاؤں مٹ گئے اور سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ انسانی اور معاشی نقصان بے پناہ ہے۔ گزشتہ برسوں کی موسمیاتی آفات نے عام عوام کو اس […]
پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار
پارا چنار کو پشاور سے منسلک کرنے والی مین شاہراہ 12 اکتوبر یعنی پچیس دنوں سے حکومت کے جانب سے بند کر دی گئی ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 لوگ ہلاک ہو گئے جس کے بعد روڈ بند کر دیا گیا۔ اس وقت پارا […]
بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!
|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے کے طوفان کے بادل گہرے […]