بلوچستان: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متعدد سٹڈی سرکلز اور سیمینار کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے تین مقامات پر سیمینار اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال پارٹی کی جانب سے پورے پاکستان میں ہونے والی سرگرمیوں کو بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا شکار لاپتہ بلوچ خواتین اور لاپتہ افراد […]

راولاکوٹ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے رالاکوٹ میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام 6 مارچ کو گرین ویلی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے علاوہ پرائیویٹ سکولوں کی اساتذہ، پونچھ یونیورسٹی کی طالبات اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔ کامریڈ حنا […]

گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف سے شدید احتجاج ایک فطری رد عمل تھا مگر پاکستان کے سامراجی سہولت […]

گلگت بلتستان: پانی، بجلی اور دیگر مسائل کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہرے، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت!

گلگت میں گزشتہ ایک ماہ سے خواتین کی جانب سے محلوں کی سطح پر پانی کے بحران اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ اگرچہ گلگت بلتستان کے تقریباً ہر ضلعے میں لوگ پانی کی قلت، بجلی کی طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ اور ناقص گندم کی فراہمی جیسے اہم بنیادی مسائل سے […]

سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

ریاستِ پاکستان خواتین کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ہر روز ریپ، قتل، کاروکاری، ہراسانی، گھریلو تشدد اور جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات سوشل میڈیا پر نشر ہونا معمول بن چکا ہے۔ یہ صورتِ حال بلاشبہ انسانی سماج میں جنگل کے قانون کی حکمرانی کا واضح عکس ہے۔ رواں سال سندھ میں […]

”آزاد“ کشمیر: ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کے ملازمین کی اپنے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک

ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن ”آزاد“ کشمیر کے زیر اہتمام شعبہ صحت کے محنت کشوں نے 26 جنوری سے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ جس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، ینگ ڈاکٹرز، ینگ نرسز، پیرامیڈکس اور ٹیکنیشنز شامل ہیں۔ احتجاجی تحریک کا مقصد شعبہ صحت کے محنت کشوں کے لیے الائیڈ ہیلتھ فاؤنڈیشن کا قیام، سروس اسٹرکچر، […]

خیبرپختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبات کا ہاسٹلز میں ناقص سہولیات کے خلاف احتجاج!

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طالبات نے ناقص اور غیر انسانی سہولیات کے خلاف بھرپور اور جراتمندانہ احتجاج کرتے ہوئے مرکزی چکدرہ–سوات شاہراہ کو بند کر دیا۔ یہ احتجاج اس بات کا واضح اظہار ہے کہ طلباء و طالبات اب مزید استحصال اور ناانصافی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ طالبات کا […]

لاہور: پنجاب کے عام سرکاری ملازمین کا لاہور میں احتجاجی دھرنا دسویں دن ختم! آگے کیسے لڑا جائے؟

لاہور میں ایک بار پھر پنجاب بھر سے آئے سرکاری ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے پلیٹ فارم سے دس دن دھرنا دینے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دیے جانے کے بعد دھرنا ختم کر دیا ہے۔ جبکہ روزانہ کی بنیاد پر […]

سامراجی زنجیروں میں جکڑے محنت کش افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی کی حقیقت

|تحریر: زلمی پاسون| 12 نومبر 2025 ء کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی جانب سے ایک مفصل رپورٹ شائع ہوئی جس کا عنوان تھا، ”From Return To Rebuild“۔ یہ رپورٹ مجموعی طور پر 13 صفحات پر مشتمل ہے جو کہ جولائی 2025ء اور اگست 2025ء میں ایک سروے کے بعد […]

کراچی: سانحہ گل پلازہ اور بے حس حکمران

17جنوری کی رات گل پلازہ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ رات تقریباً 10 بجے پھولوں کی ایک دکان سے شروع ہونے والی آگ نے ہزاروں دکانوں کو خاک کے ڈھیر میں بدل دیا۔ اس سانحے میں قریب 80 افراد جاں بحق ہوئے اور آگ […]