پتوکی: خوبصورت پودوں کے پیچھے چھپی تلخیاں اور نرسری مزدوروں کا استحصال
|تحریر: عثمان علی| سرسبز پودے، خوشبودار پھول اور سبزیوں کی نازک کونپلیں جنہیں نرسری فارموں میں پروان چڑھایا جاتاہے ہمیں زندگی کا حسن اور تازگی دیتے ہیں۔ مگر ان حسین باغات کے پیچھے چھپی ایک تلخ حقیقت بھی ہے، جہاں یہ نرسری مالکان مزدوروں کی محنت کا استحصال کر کے ان کی زندگیوں میں کانٹنے […]
2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی سے منسلک کالجوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کی کامیاب جدوجہد!
گزشتہ دنوں گومل یونیورسٹی سے منسلک کالجوں کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف ایک منظم اور جراتمندانہ احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جو بالآخر ایک جزوی مگر اہم کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ طلبہ کی مسلسل مزاحمت، اجتماعی دباؤ اور منظم جدوجہد کے نتیجے میں یونیورسٹی انتظامیہ فیسوں میں فوری اضافے کے فیصلے سے […]
کراچی: کمیونسٹ فیسٹیول ملیر 2025ء، ”اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!“
گزشتہ ہفتے 18 دسمبر کو جمعرات کے دن 250 سے زائد نوجوان اور محنت کش کراچی کے ضلع ملیر میں منعقد ہونے والے کمیونسٹ فیسٹیول 2025ء میں جمع ہوئے۔ یہ کمیونسٹ فیسٹیول ملیر میں گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران کھلے عام منعقد ہونے والا سب سے بڑا انقلابی اور کمیونسٹ اجتماع تھا۔ اس فیسٹیول نے […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ملک گیر ممبر شپ کیمپین کا آغاز! سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے اور کمیونسٹ انقلاب کی جدوجہد کا حصہ بنیں!
اس وقت عالمی سطح پر جنریشن زی انقلابی بغاوتوں کے ذریعے ہفتوں اور چند دنوں کے اندر حکومتوں کو گرا رہی ہے۔ اس کے لیے وہ کسی الیکشن یا نام نہاد ”قانونی“ طریقوں کا استعمال نہیں کر رہے کیونکہ انہیں پتہ ہے یہ سب فراڈ ہے۔ درحقیقت پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کو انحطاط […]
بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان
کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی چھ ماہ سے جاری وعدہ خلافیوں، عدم سنجیدگی اور ملازمین کے آئینی حقوق کے حوالے سے مسلسل غفلت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ قیادت نے بتایا کہ ملازمین کے ساتھ ہونے والے تحریری معاہدوں کا احترام نہیں کیا گیا، […]
حاصل پور: انجمن مزارعین پنجاب کا چک کٹورہ فارمز میں ریاستی قبضے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف شاندار جلسہ، مالکی یا موت!
یہ کنونشن انجمن مزارعین پنجاب کی جابرانہ بے دخلی کے خلاف جدوجہد کا نیا باب ہے۔ 2023ء میں پاکستان کی زرعی تاریخ کے سب سے بڑے ریاستی ڈاکے کا آغاز نام نہاد ”گرین پیش قدمی“ کے نام سے ہوا جب پورے ملک میں 48 لاکھ ایکڑ زمین مزارعین کی مشاورت اور رضامندی کے بغیر زبردستی […]
بھکر: زراعت کو درپیش مسائل اور کسانوں کی حالت زار
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بھکر| پاکستان میں اس وقت عام کسان انتہائی غربت اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ریاست کی سرپرستی میں کھاد فیکٹریوں کے مالکان،شوگر مل مافیا، آئی پی پیز، بڑے زمینداروں اور آڑھتیوں کی لوٹ مار جاری ہے جس میں کوڑیوں کے مول کھڑی فصلیں خرید لی جاتی ہیں، سالہا […]
’آزاد‘کشمیر: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج علی سوجل میں مطالبات کی منظوری کے لیے طالبات کا احتجاج۔۔۔انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ’آزاد‘ کشمیر | علی سوجل گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے تدریسی عملے کی شدید کمی، خالی اسامیوں پر بھرتی نہ کیے جانے، نئی درکار اسامیوں کی منظوری میں تاخیر اور کالج بس کی خستہ حالی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ طالبات کے بنیادی مطالبات میں مستقل اساتذہ کی فوری […]
”آزاد“ کشمیر: مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
کشمیر کی تین بڑی جامعیات پونچھ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف کوٹلی اور آزاد جمو و کشمیر مظفرآباد میں رواں مہینے فیسوں میں یک مشت 10 فیصد اضافے، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور دیگر مسائل کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہوا۔ اے جے کے یونیورسٹی مظفرآباد میں طلبہ نے اپنے […]