بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟

31جنوری کی صبح کا آغاز بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت تقریباً بارہ دیگر مقامات پر کیے گئے حملوں سے ہوا۔ ان حملوں کو تنظیم نے ”آپریشن ہیروف 2“ کا نام دیا، جن میں فوجی اہداف کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر فدائی کاروائیاں بھی شامل تھیں۔ پولیس، ایف سی، […]

خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران

خیبر پختونخواہ میں جاری دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ سلسلہ کم و بیش گزشتہ دو سے ڈھائی دہائیوں سے مسلسل موجود ہے۔ نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کے دوران خیبر پختونخواہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی نے عوام کو ایک اذیت ناک صورتحال سے دوچار کیا۔ دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک […]

پاکستان: پامالی اور بحالی کے درمیان لٹکتا حکمران طبقے کا آئین

|تحریر: ارسلان دانی| ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، نوجوان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، بیروزگاری عروج پر ہے، لاکھوں بچے تعلیم کے حق سے محروم کر دیے گئے ہیں، اور صحت جیسی بنیادی انسانی ضرورت کو ٹھیکیداروں اور سرمایہ داروں کے رحم و کرم پر […]

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: ابرار نذیر، طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور| کیا ہم میں سے ہر دوسرا شخص بہت سے یکسا ں سوالات کا سامناں نہیں کرتا؟ انڈر گریجویٹ سطح پر ہر طالبعلم کے ذہن میں کچھ بنیادی سوالات اٹھتے ہیں: میری صلاحیتیں کیا ہیں؟ میری فطرت اور قابلیت کے لحاظ سے کون سا راستہ میرے لیے بہتر […]

پتوکی: خوبصورت پودوں کے پیچھے چھپی تلخیاں اور نرسری مزدوروں کا استحصال

|تحریر: عثمان علی| سرسبز پودے، خوشبودار پھول اور سبزیوں کی نازک کونپلیں جنہیں نرسری فارموں میں پروان چڑھایا جاتاہے ہمیں زندگی کا حسن اور تازگی دیتے ہیں۔ مگر ان حسین باغات کے پیچھے چھپی ایک تلخ حقیقت بھی ہے، جہاں یہ نرسری مالکان مزدوروں کی محنت کا استحصال کر کے ان کی زندگیوں میں کانٹنے […]

2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد: قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن (QSF)میں شامل کونسلوں کی دوغلی سیاست اور انتظامیہ سے گٹھ جوڑ بے نقاب!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، اسلام آباد| قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی اور علاقائی بنیادوں پر قائم نام نہاد کونسلیں، جو ملک بھر میں خود کو ترقی پسند اور طلبہ دوست ظاہر کرتی ہیں، پچھلے عرصے میں اپنے اصل کردار کے ساتھ کھل کر سامنے آئی ہیں۔ سعید بلوچ کی بازیابی جیسے سنجیدہ انسانی مسئلے پر ان […]

بھکر: زراعت کو درپیش مسائل اور کسانوں کی حالت زار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بھکر| پاکستان میں اس وقت عام کسان انتہائی غربت اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ریاست کی سرپرستی میں کھاد فیکٹریوں کے مالکان،شوگر مل مافیا، آئی پی پیز، بڑے زمینداروں اور آڑھتیوں کی لوٹ مار جاری ہے جس میں کوڑیوں کے مول کھڑی فصلیں خرید لی جاتی ہیں، سالہا […]

انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان اور انقلابِ روس 1917ء

اس وقت پوری دنیا میں سماج تاریخ کے ایک انتہائی ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکا ہے اور ہر طرف رائج الوقت نظریات و سیاست کو مسترد کیا جا رہا ہے۔ کرہئ ارض پر ایسا کوئی بھی روایتی سیاسی لیڈر نہیں ہے جسے محنت کش عوام کی قابل ذکر حمایت حاصل ہو اور کچھ […]

پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی

آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خبریں ہیں۔ اس کے ساتھ […]