کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال
تحریک کے موجودہ مرحلے کی کامیابی کے حوالے سے بھی ابہامات سے بھرپور بحث و مباحثے کا ایک سلسلہ موجود ہے۔ تحریک کی موجودہ مرحلے کی کامیابی یا ناکامی کو پرکھنے کے دو مختلف پیمانے ہیں۔ اول یہ کہ کیا موجودہ تحریک نے سیاسی حوالے سے فتح حاصل کی ہے یا نہیں؟ اگر اس پیمانے […]
بیروزگاری کی دلدل میں پھنسا نوجوان، آگے بڑھنے کا راستہ کیرئیر ازم یا انقلابی جدوجہد؟
حکمران طبقے کی لوٹ مار اور جبر کے باعث پاکستان میں نوجوان نسل حال اور مستقبل کے متعلق غیر یقینی پن، تذبذب اور بے چینی کا شکار ہے۔ تبھی تو سی ایس ایس کیسے پاس کیا جائے؟ کاروبار کیسے کیا جائے؟ سٹڈی ویزا پر ملک سے باہر کیسے جا سکتے ہیں؟ اس طرح کے اور […]
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)
کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟
(تحریر: ملک سعید جان، جنرل سیکرٹری کیسکو لیبر یونین، کوئٹہ) بچپن میں جب گندم کی فصل کو زردی کی بیماری لگتی تو فصل کے نقصان کی خبریں سننے کو ملتیں۔ وقت گزرا تو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے مضمون میں ”زرد صحافت“ کی اصطلاح سے واسطہ پڑا، جس کی تعریف یوں بیان کی گئی کہ: […]
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!
| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پنجاب یونیورسٹی برانچ، لاہور | حالیہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلوں کی مرمت کی آڑ میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک کلین اپ آپریشن کیا۔ جس کے تحت تمام ہاسٹلوں کو جبری طور پر خالی کروایا گیا۔ طلبہ پر تشدد کیا گیا اور ان کا سامان باہر پھینک دیا گیا۔ اطلاعات […]
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
|شہداد بلوچ، کراچی| یہ 13 اگست 2020ء کی بات ہے جب سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے گردش کرتی ہے کہ تُربَت میں FC نے کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالبعلم کو والدین کے سامنے گولیوں سے چھلّنی کر ڈالا! (شہید حیات بلوچ کے سینے پر ہاتھ باندھ کر آٹھ گولیاں ماری گئیں)۔ یہ […]
پاکستان: مزدور تحریک آگے کیسے بڑھ سکتی ہے؟
|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان میں حالیہ سالوں میں محنت کش طبقے پر ملکی تاریخ کے بدترین حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دار حکمران طبقہ اور فوجی وسول ریاستی اشرافیہ آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد […]
لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!
| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ اور فریب ایک ایک کر […]
جلالپور پیروالہ: سیلاب ایک قدرتی آفت یا ریاستی قتلِ عام؟
|تحریر: فرحان رشید| گزشتہ چند روز سے ملتان کی انتہائی پسماندہ تحصیل جلالپور پیروالہ، جو چناب و ستلج کے سنگم پر واقع ہے، مسلسل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ تحصیل سیلاب کی زد میں آ چکی ہے۔ تقریباً چھ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل اس تحصیل کے 114 مواضعات میں سے […]
بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح
|تحریر: زلمی پاسون| 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پر ایک خودکش حملہ ہوا،یہ خودکش دھماکہ نہ صرف ایک المیہ تھا بلکہ ایک بھیانک حقیقت کی غمازی بھی کرتا ہے کہ یہ خطہ ریاستی جبر، دہشتگردی اور سامراجی کھیل کا اکھاڑا بنا ہوا ہے، یہاں سیاست کرنا، پرامن جلسے اور احتجاج […]