کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!
عالمی سطح پر جاری سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کی وجہ سے ہم ایک غیر معمولی تاریخی عہد میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ عہد انقلابات، ردِ انقلابات، جنگوں اور خانہ جنگیوں کا عہد ہے۔ جس کا اظہار پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظر آتا ہے۔ ان حالات میں کمیونسٹ سکول کا انعقاد انتہائی اہمیت […]
بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہیں، جن کا […]
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتی ہے۔ ہم کمیونسٹ […]
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پاکستان میں شعبہ صحت کئی دہائیوں سے شدید مسائل کا شکار ہے جس میں ایک طرف حکمران طبقے کی لوٹ مار مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف صحت کی سہولیات عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ آئی ایم ایف کے متعدد پروگراموں کی شرائط کے مطابق […]
پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی مطالبہ آئی ایم ایف کے […]
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ اس قیادت کی […]
طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!
انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں ملک کے عوام بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے حکمران دفاعی […]
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟
اگست 2021ء سے مئی 2025ء تک خیبر پختونخوا میں مبینہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے نتیجے میں مجموعی طور پر تقریباً 2466 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری، سکیورٹی اہلکار اور دہشت گرد شامل ہیں۔ سال 2021ء میں 300، 2022ء میں 527، 2023ء میں 929، 2024ء میں 685 سے زائد حملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ […]
پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ
پاکستان وفاقی بجٹ 2025-26ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بجٹ پہلے 2 یا 3 جون 2025ء کو پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے 10 جون تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ IMF کی اسٹاف ٹیم 23 مئی کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکی ہے۔ وفاقی وزرا اور عالمی مالیاتی ادارہ اسے […]
گلگت بلتستان: لینڈ ریفامز سے متعلق حکومتی بل اور جی بی کے محنت کش عوام کا مؤقف!
گلگت بلتستان میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور پہاڑوں کے ملکیتی حقوق کے بابت اِس خطے کو پاکستان کے انتظامی کنٹرول میں دیے جانے کے بعد مسائل اور مشکلات پیدا ہونے شروع ہو گئے تھے۔ ریاستِ پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقوں اور شاہی ریاستوں میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور […]