پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی مطالبہ آئی ایم ایف کے […]
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ اس قیادت کی […]
طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!
انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں ملک کے عوام بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے حکمران دفاعی […]
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟
اگست 2021ء سے مئی 2025ء تک خیبر پختونخوا میں مبینہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے نتیجے میں مجموعی طور پر تقریباً 2466 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری، سکیورٹی اہلکار اور دہشت گرد شامل ہیں۔ سال 2021ء میں 300، 2022ء میں 527، 2023ء میں 929، 2024ء میں 685 سے زائد حملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ […]
پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ
پاکستان وفاقی بجٹ 2025-26ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بجٹ پہلے 2 یا 3 جون 2025ء کو پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے 10 جون تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ IMF کی اسٹاف ٹیم 23 مئی کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکی ہے۔ وفاقی وزرا اور عالمی مالیاتی ادارہ اسے […]
گلگت بلتستان: لینڈ ریفامز سے متعلق حکومتی بل اور جی بی کے محنت کش عوام کا مؤقف!
گلگت بلتستان میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور پہاڑوں کے ملکیتی حقوق کے بابت اِس خطے کو پاکستان کے انتظامی کنٹرول میں دیے جانے کے بعد مسائل اور مشکلات پیدا ہونے شروع ہو گئے تھے۔ ریاستِ پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقوں اور شاہی ریاستوں میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور […]
حکمرانوں کے عوام دشمن منصوبے اور بیرونی سرمایہ کاری کی عوام دشمن پالیسی کے مضمرات اور اثرات
سرمایہ داری کے عروج کے عہد میں حکمران طبقہ اپنے منافعوں کی ہوس میں جدید ٹیکنالوجی اور صنعت کو ترقی دے رہا تھا اور نئی منڈیوں اور خام مال کی تلاش میں دنیا کے مختلف علاقوں کو اپنے زیر تسلط لا کر قبضے بھی کر رہا تھا۔ لیکن آج ہم ایک ایسے عہد میں داخل […]
بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟
|تحریر: آدم پال| ٹرمپ کے دو اپریل کے اقدامات نے پوری دنیا میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ دنیا بھر کی منڈیاں تہہ و بالا ہو چکی ہیں اور ہر طرف قیامت کے منظر ہیں۔ تجارتی جنگ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کی بنیادوں میں زلزلہ […]
لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بڑے جوش و خروش سے جاری ہے
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آئی ایم کے احکامات پر’بنیادی مراکز صحت‘ اور ’رورل ہیلتھ سنٹرز‘ کی نجکاری کیخلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بڑے جوش و خرش سے جاری ہے۔ جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے دھرنا جاری رہے گا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]
گرین پاکستان اینیشی ایٹو کے سبز باغ!
زیادہ تفصیل نہیں سیدھی اور کھری بات یہ ہے کہ ٹال ٹیکسوں، این ایل سی، عسکری بینکوں، فوجی فاؤنڈیشن جیسے لگ بھگ پچاس کاروباروں سے جب یار لوگوں کا پیٹ نہیں بھرا تو انہوں نے تعمیر کیا اس آئی ایف سی کا ادارہ جو ماتحت ہو گا آرمی چیف صاحب کے اور جو کوئی بھی […]