کیٹالان: 21 دسمبر کے جبری انتخابات اور جمہوریہ کی جدوجہد

|اعلامیہ: ریولوسیو، ترجمہ: ولید خان| مندرجہ ذیل اعلامیہ عالمی مارکسی رجحان کے کیٹالان سیکشن کے کامریڈز نے جاری کیا ہے۔ اس میں 21 دسمبر کے ’’غیر قانونی اور زبردستی مسلط کردہ‘‘ کیٹالان کے انتخابات میں کامریڈز کی CUP کے لئے حمایت، 1978ء کے ریاستی سیٹ اپ کی شدید مخالفت اور جمہوریہ کیٹالان کی تحریک کے […]

بریگزٹ: یورپی مستقبل کی ایک تصویر

آزاد منڈی کی زبان میں ’’درستگی‘‘ وہ مظہر ہے جس میں اسٹاکس کی بے تحاشہ بڑھی ہوئی قیمت، اچانک کمی کے ساتھ اپنی اصل قدر پر واپس آ جاتی ہے۔ حقیقت میں بریگزٹ ایک بہت بڑے پیمانے پر اسی عمل کی عکاسی ہے : مجموعی طور پر پوری برطانوی سرمایہ داری کی عکاسی

ہسپانوی ریاست کی دھمکیاں اور کیٹالان حکومت کا تذبذب

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی حکومت نے کیٹالان کی حکومت 16 اکتوبر، پیر کے دن صبح 10:00 بجے کی ڈیڈ لائن کو دی تھی تاکہ وہ واضح کریں کہ آزادی کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے یا نہیں۔ پچھلے ہفتے بھیجی گئی یہ جواب طلبی، آرٹیکل 155 کے لاگو کرنے […]

جرمن انتخابات: ایک اور سیاسی زلزلہ!

جرمنی میں اتوار 24 ستمبر کو ہونے والے وفاقی انتخابات کو سیاسی زلزلہ ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی دائیں بازو کی پارٹی پارلیمنٹ میں پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 2003 ء کے بعد سے چانسلر اینجلا مرکل کے ’’ بڑے اتحاد ‘‘ کو بھی تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا

کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا اعلامیہ

ذیل میں ہم عالمی مارکسی رجحان کے سپین میں جاری بحران کے حوالے سے جاری کیا گیا اعلامیہ شائع کر رہے ہیں۔ کیٹا لان کا آزادی ریفرنڈم فرانکو آمریت کا تسلسل 1978ء کی ردانقلابی ہسپانوی حکومت کو چیلنج کرتا ہے۔ عالمی مارکسی رجحان کیٹالان کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے۔ کیٹالان سوشلسٹ […]

کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر جبر کے خلاف عوامی بغاوت

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| کیٹالونیا پارلیمنٹ کے یکم اکتوبر کو آزادی ریفرنڈم کے فیصلے کے بعد ہسپانوی ریاست ننگے جبر پر اتر آئی ہے۔ اس جبر کی شدت میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے اور ان ہتھکنڈوں سے واضح ہو رہا ہے کہ 1978ء کا آئین کتنا غیر جمہوری ہے جسے پرانی […]

برطانیہ: حکمران ٹوری پارٹی میں خانہ جنگی اور بحران

ٹوری پارٹی کو اب جس صورتحال کا سامنا ہے، یہ ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی ایک قسط سے مشابہت رکھتی ہے۔ بے تحاشا سازشیں ہیں اور پس پردہ یہ سازشیں رچانے والے کردار بھی۔ اتحادیوں کے بغیر ’’ہاؤس آف تھریسا مے‘‘ کی بالادستی ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور پڑتی جا رہی ہے

سپین: بارسلونامیں دہشت گردی کے خلاف احتجاج، جنگی جنونیوں اور سامراجیوں کے منہ پر طمانچہ!

|تحریر: آرٹورو روڈریگویز، ترجمہ: انعم خان| ایک ہفتہ قبل کیٹالونیا اور ہسپانوی معاشرہ بارسلونا اور کیمبرلز کے شہروں میں ہونے والے دو دہشت گردی کے حملوں کے ہاتھوں لرز اٹھا۔ رجعتی قوتوں نے فوری طور پر موقع سے فائدے اٹھاتے ہوئے ملک کے اند ر خوف پھیلانے اور تقسیم کرنے کے لئے نسل پرستانہ زہر […]