فرانس میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک:حکومت کا تختہ کیسے الٹا جائے؟
|تحریر: ریوولوشن، کے آندریامامونجی| |ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں نومبر کے وسط سے شروع ہونے والی پیلی واسکٹ والوں کی تحریک (Yellow Vest Movement) میں اب تک لاکھوں لوگوں حصہ لے چکے ہیں، جو بالخصوص گاڑیوں کے ایندھن پر لگائے جانے والے ٹیکسوں اور عمومی طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چل رہی ہے۔ […]
فرانس:تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک اور یونین قیادت کا تذبذب
تحریر: ریولوشن| ترجمہ: ولید خان| ’پیلی واسکیٹ‘ احتجاجی تحریک کا بڑھتا تحرک فرانسیسی طبقاتی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ کسی بھی پارٹی، یونین یا تنظیم کی عدم موجودگی میں لاکھوں افراد نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس بڑھوتری کے خلاف اس تحریک میں حصہ لیتے ہوئے نام نہاد حکومتی رعایتوں […]
برطانیہ میں بریگزٹ بحران: غالب امکانات کیا ہیں؟
تحریر: راب سیول| ترجمہ: ولید خان| بریگزٹ کے پر انتشار مذاکرات ایک ایسا بھونڈا مذاق بن چکے ہیں جن میں ہر کوئی اپنا اپنا راگ الاپ رہا ہے۔ لیکن یہاں اس بھونڈے تماشے سے زیادہ بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھیریسامے ایک ایسے سیاسی طوفان میں گھری ہوئی ہے جو […]
بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!
|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| اگرچہ گزشتہ چند مہینوں میں برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے بطور رقاصہ مضحکہ خیز ثابت ہوئی ہے لیکن ایک معاملے میں اس کی ماہرانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑے گا کہ جو کام کل کیا جا سکتا ہے اسے پرسوں پر ڈال دو! یقیناًاس کی معاونت ماہر اساتذہ نے […]
اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| ایک سال قبل یکم اکتوبر کو ہونے والا کیٹالونیا کی آزادی کا ریفرنڈم کیٹالونیا اور سپین کی پوری ریاست میں سیاسی حالات کا محور بن گیا تھا۔ عوام انتہائی تیزی سے سیاسی میدان میں داخل ہونے لگے جسے ہم ’’ریپبلکن اکتوبر‘‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ نچلی سطح […]
ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا
|تحریر: ایلن ووڈز| |ترجمہ: ولید خان| لینن نے ایک مرتبہ ’’عالمی سیاست میں آتشیں مواد‘‘ کے نام سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ لیکن آج کی عالمی صورتحال میں جتنا آتشیں مواد موجود ہے اس کا شاید اس بالشویک قائد نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جہاں نظر دوڑائیں عدم استحکام، شورش اور بربادی […]
برطانیہ: ٹرمپ کی آمد کیخلاف تاریخ ساز احتجاج!
|تحریر: جوش کول حسین؛ ترجمہ: ولید خان| 13 جولائی، 2018ء کے منحوس دن برطانیہ میں 2003ء کے عراق جنگ مخالف احتجاجوں کے بعد منظم ہونے والے سب سے بڑے احتجاجوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔ اس احتجاج کا دیو ہیکل حجم ہی برطانوی سماج میں موجود بے پناہ غم و غصے اور بغاوت کی […]
برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!
|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: ولید خان| تھریسا مئے ابھی محض تین ہفتے قبل اپنے یورپ نواز ممبران پارلیمنٹ کی کھوکھلی بغاوت سے جانبر ہی ہوئی تھی کہ اب ایک بار پھر اپنی پارٹی کے سخت گیر انخلا پسند دھڑے سے نبرد آزما ہے، جس کی وجہ سے پچھلے سال کے عام انتخابات کے بعد سے […]
سپین: راخوئے کی معزولی‘ سوشلسٹ پارٹی کی حکومت کا قیام اور سیاسی بحران
راخوئے کے کارآمد نہ رہنے کے بعد حکمران طبقے کی یہ خواہش رہی ہو گی کہ سانچز جلد از جلد قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرے جس سے کوئی مستحکم اتحاد تشکیل پا سکے جو ان کی ضرورت کے مطابق پالیسیاں لاگو کرے
اٹلی: گلے سڑے نظام کا لامتناہی بحران
اطالوی سیاسی بحران نئے پیچ و خم کے ساتھ اورزیادہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہ نئی صورتحال بالکل غیر متوقع ہے اور اس کی صرف پارلیمانی سیاسی گٹھ جوڑ کے آئینے میں تشریح نہیں کی جا سکتی۔