خیبر پختونخوا: دہشتگردی کا ایک علاج۔۔۔ مزدور راج!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| حالیہ عرصے میں پختونخوا اور سابقہ فاٹا میں دہشتگردی کے واقعات میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ساتھ ہی دہشتگردوں کی تعداد اور ان کی موجودگی نئے علاقوں میں بھی بڑھی ہے۔ اس دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف پاکستانی ریاست نے فوجی آپریشنز اور مختلف کارروائیاں […]
پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی
آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خبریں ہیں۔ اس کے ساتھ […]
کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال
تحریک کے موجودہ مرحلے کی کامیابی کے حوالے سے بھی ابہامات سے بھرپور بحث و مباحثے کا ایک سلسلہ موجود ہے۔ تحریک کی موجودہ مرحلے کی کامیابی یا ناکامی کو پرکھنے کے دو مختلف پیمانے ہیں۔ اول یہ کہ کیا موجودہ تحریک نے سیاسی حوالے سے فتح حاصل کی ہے یا نہیں؟ اگر اس پیمانے […]
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی طے پائی ہے، جس کی تصدیق دونوں جانب سے کی گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جنگ بندی طالبان کی درخواست پر ہوئی، مگر طالبان ترجمان کے مطابق یہ اقدام اسلام آباد کی درخواست پر کیا […]
سری لنکا سے نیپال تک نوجوانوں کی انقلابی تحریکیں اور اسباق
ان واقعات کا مطلب کیا ہے؟ بائیں بازو کے کچھ لوگ جو ان مناظر سے متاثر ہوتے ہیں خود کو اس لہر کے ساتھ بہا لے جاتے ہیں بغیر یہ سوچے کہ یہ لہر کس سمت جا رہی ہے۔ وہ عوام کے لیے نعروں کے گویا جوشیلے حامی بن جاتے ہیں، جس کی انقلاب میں […]
افغانستان میں زلزلہ: رجعتی جبر اور سامراجی محاصرے میں محنت کش عوام کی بربادی
31اگست 2025ء کو افغانستان کے مشرقی حصے میں ایک خوفناک زلزلہ آیا جس کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ کنڑ میں ہوئی، خاص طور پر نورگل ضلع اور آس پاس کے دیہات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ اس کے علاوہ ننگرہار اور لغمان صوبے بھی نقصان […]
سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]
”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک: چند قوم پرستوں کا تنازعہ اور آئندہ کا لائحہ عمل
|تحریر: یاسر ارشاد| 28 سے 30اگست کے دوران راولاکوٹ میں ہونے والے واقعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تند و تیز تنقیدی بحث دو طرفہ طوفان بد تمیزی کی حدوں کو چھو رہی ہے۔ الزامات اور جوابی الزامات کے ساتھ ذاتی حملوں کی اتنی زیادہ گرد اڑائی جارہی ہے کہ عمومی طور پر بحث […]
راولاکوٹ: ”ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریاں، وجوہات اور حل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام ”ماحولیاتی تبدیلی، سماجی بحران اور انقلابی حل“ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ موسم کی خرابی کے باوجود شہریوں، طلبہ اور محنت کشوں کی نمایاں تعداد نے شرکت کی، جو ماحولیاتی بحران پر بڑھتی ہوئی عوامی آگاہی اور دلچسپی کا […]