”آزاد“ کشمیر: اتفاق میں طاقت ہے، تقسیم میں محکومی!
ٓآزاد جموں و کشمیر میں آٹے اور بجلی کے گرد بننے والی تحریک اپنی جزوی کامیابی کے بعد پیچیدہ مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ بلا شبہ یہ تحریک آزاد جموں کشمیر کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی کامیاب ترین تحریک رہی ہے جس میں عوام اپنے بنیادی مسائل کے گرد جمع ہوئے اور عوامی […]
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 2)
اگر ہم کسی بھی سرمایہ دارانہ اخبار کا مطالعہ کریں یا میڈیا چینل دیکھیں تو اس میں تواتر کے ساتھ ایک بات کہی جاتی کہ عوام میں شعور کی کمی ہے اور یہ شعور جدید تعلیم کے ذریعے ہی آ سکتا ہے۔ سائنسی و تکنیکی علم کے حوالے سے تو یہ بات بڑی حد تک […]
حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟
پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ دو مہینوں کی تنخواہ ادا کر کے محنت کشوں کو […]
تصویر کا دوسرا رخ: واپڈا کے عارضی ملازمین کی المناک داستان!
بہاولپور: کمیونسٹ اخبار کے نمائندے کا ایک ڈیلی ویجز میٹر ریڈر سے انٹرویو نمائندہ کمیونسٹ: کیا آپ مستقل ملازم ہیں؟ میٹر ریڈر: نہیں۔ میں 2017ء میں ڈیلی ویجر کے طور پر بھرتی ہوا مگر 2017ء سے لے کر اب تک سات سال سروس ہونے کے باوجود مجھ سمیت کسی بھی ڈیلی ویجز ملازم کو مستقل […]
خواتین کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کرنی چاہیے؟
آج پوری دنیا میں محنت کش عوام کی لڑاکا قوتیں سرمایہ دارانہ نظام کی بے رحم اور جابر قوتوں کے ساتھ نبرد آزما ہیں۔ ان نبرد آزما لڑاکا قوتوں میں ہمیں بھاری تعداد محنت کش طبقے کی خواتین اور طالبات کی بھی نظر آتی ہے۔ اس وقت دنیا میں ایسا کوئی خطہ وجود نہیں رکھتا […]
پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!
وزارت برائے معاشی امور نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں جولائی 2018ء سے جون 2023ء تک ریاست نے 57.27 ارب ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ ابھی ان اعداد و شمار میں آئی ایم ایف کا کوئی قرضہ شامل نہیں۔ اس وقت پاکستان ان قرضوں کی سالانہ تقریباً 25 ارب ڈالر کی […]
کمیونسٹ سے پوچھیے!
جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے جانے والے بالواسطہ ٹیکسوں پر مشتمل تھا لیکن اس ٹیکس آمدن میں سے 8300 ارب روپے ان بیرونی و داخلی […]
اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ہزاروں ملازمین کا ڈی چوک پر احتجاج!
مہنگائی، غربت، بیروزگاری جیسے بڑھتے مسائل کا حل مزاحمت کے راستے ہی ممکن ہو سکتا ہے اور یوٹیلیٹی سٹورز کے ورکرز نے اپنے حالیہ احتجاج سے یہ ثابت کیا ہے۔ اس مہنگائی اور دیگر مسائل کے پیچھے آئی ایم ایف کے گماشتہ پاکستانی حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی عیاشیاں ہیں۔ ان عیاشیوں کے بدلے میں […]
لاہور: تنخواہوں کی ادائیگی کے بغیر میٹرو ملازمین کی جبری بر طرفی، ملازمین کا احتجاج، میٹرو سروس معطل کر دی
سیکیورٹی کمپنی کا پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا تھا اور نئی کمپنی کو معاہدہ دیا گیا۔ میٹرو سروس میں ملازمین مختلف نجی کمپنیوں کے زیر اثر کام کر رہے ہیں۔ جو ملازمین کا استحصال کرنے میں کسی سے کم نہیں۔ ملازمین کوحکومت کی طرف سے مقرر کردہ کم سے کم […]
پنجاب: آئی ایم ایف کی ایما پر ہزاروں سرکاری سکولوں کی نجکاری
عالمی سامراجی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایما پر پنجاب کے 18 ہزار سرکاری سکولوں کی نجکاری کا عمل جاری ہے۔ نجکاری کا حالیہ منصوبہ تین مرحلوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں لگ بھگ 18 ہزار سکولوں کو مختلف این جی اوز اور پرائیویٹ مالکان یعنی سرمایہ داروں کے حوالے […]