اداریہ: سامراجی جنگوں کا خاتمہ طبقاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں جنگوں اور خانہ جنگیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنتے جا رہے ہیں۔ اس قتل عام کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام پر ہے جو پوری دنیا میں زوال پذیر ہے اور تاریخی طور پر متروک ہو چکا ہے۔ یہ نظام سماج کو آگے لے جانے […]

اداریہ: لینن ازم کے دفاع میں

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران جہاں بہت سی نئی جنگوں، خانہ جنگیوں اور انقلابات کو جنم دے رہا ہے وہاں پرانے عہد کی تمام تر سیاست بھی رد ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور ہر طرف نئی سیاسی پارٹیاں ابھرتی ہوئی اور بہت بڑی عوامی حمایت لیتی ہوئی نظر آ رہی […]

کمیونسٹ نظریات کی ترویج اور سہ ماہی لال سلام میگزین کی اہمیت

|تحریر: حمزہ محمود| نیا آہنگ ہوتا ہے مرتب لفظی و معنی کامیرے حق میں ابھی کچھ فیصلہ صادر نہ فرمانامیں جس دن آؤں گا تازہ لغت ہمراہ لاؤں گا فلسفے کے میدان میں مارکس کا طرۂ امتیاز یہ تھا کہ اس نے اس کو عمل کے ساتھ جوڑا اور بند کمروں میں محبوس افکار کو […]

اداریہ: سرمایہ داری کا عالمی بحران اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل

عالمی سرمایہ داری کا بحران ٹرمپ کی شکل میں مجسم انداز میں اپنا اظہار کر رہا ہے۔ ٹرمپ کا امریکہ میں دوبارہ اقتدار میں آنا واضح کرتا ہے کہ امریکی سماج سمیت پوری دنیا کو پہلے کی طرز پر نہیں چلایا جا سکتا اور اس نظام میں ایک بنیادی تبدیلی وقوع پذیر ہو چکی ہے۔ […]