برطانیہ: ٹرمپ، سٹارمر اور سرمایہ داری کا پاگل پن

جیسے جیسے افراتفری اور تباہی مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اور اس کے نتیجے میں عالمی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پوری دنیا پاگل ہو گئی ہو۔ خاص طور پر وہ لوگ سب سے زیادہ دیوانے اور حواس باختہ نظر آتے ہیں، جو (برائے نام) […]
ایران میں ٹرمپ کی شکست اور اس کے دنیا بھر میں اثرات

ایران جنگ کا آغاز ٹرمپ کے لاپرواہ جوئے کا ایک حصہ تھا۔ لیکن اب یہ تیزی سے امریکی سامراج کے لیے تاریخی تزویراتی شکست میں تبدیل ہو رہا ہے جس کے عالمی معیشت، دنیا میں عالمی قوت کے طور پر امریکی سامراج کی حیثیت اور عمومی عالمی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس […]
ایران جنگ بندی اور ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سو فیصد مکمل اور بھرپور فتح ہے۔“ ان الفاظ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایران کے ساتھ کیے گئے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کو بیان کیا۔ اس سے صرف چند گھنٹے پہلے ہی ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ ”ایک پوری تہذیب ختم […]
وینزویلا: امریکی جارحیت کے بعد کی صورتحال
3جنوری کے حملے اور نیکولس مادورو اور سیلیا فلورس کے اغوا کے بعد وینزویلا میں واقعات انتہائی تیزی سے رونما ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے کھلے الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اس ملک کا نظم و نسق خود سنبھالے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ تیل کے 3 کروڑ سے 5 […]
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟
آج صبح اخباروں کی سرخیاں دیکھتے ہی وائٹ ہاؤس کے رہائشی کی سانس اکھڑ گئی ہو گی، وینزویلا حزب اختلاف کی سب سے ممتاز قائد ماریا کورینا ماچادو نوبل امن انعام جیت چکی ہے! نارویجین نوبل کمیٹی کے چیئرمین جارگن واٹنے فرائیڈنیس نے ماچادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”امن کی ایک بہادر […]
غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟
غزہ اور اسرائیل میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کیونکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کاروں کے درمیان مصر میں ایک امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اولاً جس بات پر اسرائیل اور حماس متفق ہوئے ہیں، جیسا کہ خود ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے، وہ […]
بگرام کی واپسی کا امریکی مطالبہ: خطے کی نئی صف بندی اور سامراجی کشمکش
افغانستان ایک بار پھر عالمی سیاست کے چوراہے پر کھڑا ہے۔ باگرام ایئربیس، جو کبھی امریکی سامراج کا سب سے بڑا عسکری اڈہ تھا، آج پھر عالمی سیاست اور بالخصوص افغانستان کے حوالے سے کشمکش کا مرکز بن گیا ہے۔ امریکہ نے حال ہی میں اس اڈے کی جزوی یا مکمل واپسی کا مطالبہ کیا […]
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات اور دنیا پر اس کے اثرات
الاسکا سے آنے والی خبروں نے یورپ کے ہر دارلحکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ظاہر ہے میں عام عوام کی نہیں بلکہ ان عاقل و بالغ مرد و خواتین کی بات کر رہا ہوں جو اپنے آپ کو ہمارے قائد کہلانا پسند کرتے ہیں۔ میڈیا میں جس طرح کا غلیظ پروپیگنڈہ ہو رہا […]
ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“
یہ تحریر لکھتے وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ایک شخص ہے۔ اس کا ہر لفظ حیران کن تفصیل سے اس امید پر پرکھا، تولا اور تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ کچھ سمجھ لگے اس کے کچھ معنی ہیں بھی یا نہیں۔ ان خود ساختہ ماہرین کو دیکھ کر پرانی دنیا کے نجومی […]
امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک
یہ کاروائیاں آئی سی ای کے بے دخلی کے پرتشدد اور اشتعال انگیز اقدامات میں ایک سنگین اضافہ ہیں، جو اس سے قبل شکاگو (Chicago)، منی ایپلس (Minneapolis) اور جنوبی کیلیفورنیا (Southern California) جیسے علاقوں میں دیکھی جا چکی ہیں۔ ایک طرف اپنے ارب پتی دوستوں کو نوازنے اور دوسری طرف امریکی مزدوروں کا معیارِ […]