ایران پر امریکی جارحیت کا دوبارہ آغاز اور ٹرمپ کا پاگل پن

|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو بظاہر ختم کرنے والے MOU (Memorandum of Understanding) کے معاہدے پر دستخط کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اس بار امریکی سامراج پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے […]
ایران امریکہ جنگ سے دنیا بھر میں خوراک کا بڑھتا بحران

|تحریر: جارج ریگبی، ترجمہ، عبدالحئی| (نوٹ: یہ مضمون امریکہ اور ایران کے نام نہاد جنگ بندی کے معاہدے سے پہلے ہماری انٹرنیشنل ویب سائٹ marxist.com پہ شائع کیا گیا تھا جس کا اب ترجمہ کر کے یہاں لگایا جا رہا ہے۔) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں امریکی اور اسرائیلی سامراج پوری دنیا […]
امریکہ – ایران معاہدہ: امریکہ کی تاریخی شکست!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان| ایران کے ساتھ جنگ بندی پر دستخط کرنے کے لیے ٹرمپ نے ورسائی محل کا خوب انتخاب کیا کیونکہ وہ اعترافِ شکست پر دستخط کر رہا تھا اس لیے یہ جگہ خاصی موضوع تھی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں امریکہ اور ایران کے درمیان یہ چودہ […]
ایران جنگ: آگے کیا ہوگا؟

|تحریر: آدم پال| امریکہ اور ایران کے درمیان مستقل جنگ بندی اور امن معاہدے کے امکانات معدوم ہوتے جا رہے ہیں اور خطے میں کشیدگی بتدریج بڑھ رہی ہے۔ ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد بھی کوئی فیصلہ کن اعلان نہیں ہو سکا اور ابھی بھی پہلے جیسی کیفیت برقرار ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ […]
ایران میں ٹرمپ کی شکست اور اس کے دنیا بھر میں اثرات

ایران جنگ کا آغاز ٹرمپ کے لاپرواہ جوئے کا ایک حصہ تھا۔ لیکن اب یہ تیزی سے امریکی سامراج کے لیے تاریخی تزویراتی شکست میں تبدیل ہو رہا ہے جس کے عالمی معیشت، دنیا میں عالمی قوت کے طور پر امریکی سامراج کی حیثیت اور عمومی عالمی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس […]
ایران جنگ بندی اور ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سو فیصد مکمل اور بھرپور فتح ہے۔“ ان الفاظ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایران کے ساتھ کیے گئے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کو بیان کیا۔ اس سے صرف چند گھنٹے پہلے ہی ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ ”ایک پوری تہذیب ختم […]
مشرق وسطیٰ میں جنگ اور سعودی عرب پر اثرات
|تحریر: ولید خان| آج مشرق وسطیٰ میں دنیا کی سب سے خونخوار سامراجی قوت امریکہ اور اس کے بے قابو پاگل کتے اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کو تقریباً28 دن ہو چکے ہیں۔ اس جنگ نے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطے کے تقریباً تمام […]
ایران جنگ: سامراجی جنگوں کی تباہی کو طبقاتی جنگ ہی ختم کرے گی!
|تحریر: آدم پال| ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی مسلط کردہ سامراجی جنگ کو ایک ماہ گزر چکا ہے اور یہ جنگ ختم ہونے کی بجائے پھیلتی چلی جا رہی ہے۔ اس جنگ نے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے اور ہر قسم کے استحکام اور امن کو ماضی […]
ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!
28فروری بروز ہفتہ کی صبح تہران امریکی اور اسرائیلی میزائلوں کی شدید بمباری کے دھماکوں سے لرز اٹھا۔ تہران، قم اور دیگر ایرانی شہروں سے بھی دھوئیں کے بادل اٹھ کر جنگ کے آغاز کا اعلان کر رہے تھے۔ ایک لمحہ میں مسلسل بے بنیاد مذاکرات کا ڈھونگ حقیقت نے تار تار کر دیا۔ عوام […]
ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟
مغربی سامراج دنیا کی سب سے زیادہ رجعتی قوت ہے۔ اس نے مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور اب ایران کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ ایران میں احتجاج شروع ہوئے سولہ دن سے زائد ہو چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کی شام سے […]