خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے نام پر ایمرجنسی کا نفاذ: اصل حقائق کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 14اکتوبر وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں نافذ کی گئی ایمرجنسی اور گورنر راج کی قومی اسمبلی اور سینیٹ نے منظوری دے دی۔ جبکہ 15 اکتوبر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ سیشن سے بھی منظور کرایا گیا۔ وفاقی حکومت نے یہ اقدام صوبائی حکومت پر دہشت گردی کے […]
بلوچ قومی سوال: ریاستی جبر، مزاحمت اور سوشلسٹ انقلاب کی ناگزیریت

|تحریر: زلمی پاسون| گزشتہ عرصے کے دوران بلوچ قومی سوال پر ہونے والی جدوجہد کی ایک نئی لہر ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں نمایاں ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بلوچ سماج میں ایک نئی سیاسی بیداری اور مزاحمت کا ابھرنا ہے، جس نے ریاستی جبر کے نتیجے میں پیدا ہونے […]
”آزاد“ کشمیر میں انقلاب: فیصلہ کن کامیابی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ”یہ جو آپ نے یہاں ایک تاریخ رقم کی ہے، آپ نے پاکستان، ہندوستان اور دنیا بھر کے محنت کشوں کے لیے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ آج جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے، کل وہ پاکستان میں بھی ہوگا اور ہندوستان میں بھی ہوگا۔“جی ہاں، ضرور ہوگا! یہ […]
افغانستان پر طالبان کا پانچ سالہ قبضہ: اندرونی بحران، بیرونی طاقتیں اور اقتدار کا مستقبل

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے قبضے کو پانچ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے ہم طالبان کی تشکیل، ان کے پہلے قبضے اور پھر 2021ء میں سامراجی پشت پناہی کے ذریعے افغانستان پر ان کے دوبارہ قبضے کے بارے میں تفصیلی تحریریں متعدد بار شائع کر چکے ہیں۔ اس لیے یہاں […]
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ

|تحریر: ثاقب اسماعیل| پاکستان کا سرکاری اور نجی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا، ایک بار پھر حکمران طبقے کی ایما پر، کشمیر کے جرات مند محنت کش عوام کی اپنے بنیادی حقوق کے لیے جاری تحریک سے متعلق رات دن جھوٹ اور نفرت پھیلانے کے لیے سرگرم ہو چکا ہے۔ غیر جانبداری کو صحافتی ذمہ داری […]
بلوچستان میں بائیں بازو کی سیاست، چیلنجز اور امکانات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نہایت خون آلود اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، جہاں دہائیوں سے جاری ریاستی جبر، معاشی استحصال، قومی محکومی اور سیاسی گھٹن نے پورے خطے کو بارود کے ڈھیر میں بدل دیا ہے۔ یہاں کی مٹی گواہ ہے کہ کس طرح طاقت کے نشے […]
بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟
31جنوری کی صبح کا آغاز بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت تقریباً بارہ دیگر مقامات پر کیے گئے حملوں سے ہوا۔ ان حملوں کو تنظیم نے ”آپریشن ہیروف 2“ کا نام دیا، جن میں فوجی اہداف کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر فدائی کاروائیاں بھی شامل تھیں۔ پولیس، ایف سی، […]
خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران
خیبر پختونخواہ میں جاری دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ سلسلہ کم و بیش گزشتہ دو سے ڈھائی دہائیوں سے مسلسل موجود ہے۔ نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کے دوران خیبر پختونخواہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی نے عوام کو ایک اذیت ناک صورتحال سے دوچار کیا۔ دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک […]
نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت
|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر موضوع بحث بنا دیا ہے […]
29ستمبر عام ہڑتال: کشمیر کی انقلابی عوام کی تاریخی مزاحمت کو لال سلام!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| تین سال سے جاری عوامی مزاحمت ”آزاد“ کشمیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اب 29 ستمبر کی احتجاجی تحریک اور ریاست گیر لاک ڈاؤن کی شکل میں ہمارے سامنے ہے جس میں کشمیر بھر میں لاکھوں عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ریاست بھر […]