راولپنڈی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد!
مورخہ 20 جنوری 2026ء کو سکستھ روڈ، راولپنڈی میں ایک شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، محنت کشوں، عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کے کارکنان اور گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے شرکت کی ہے۔ کمیونسٹ فیسٹیول میں ایریڈ یونیورسٹی، قائداعظم یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، اسلامک یونیورسٹی، وفاقی اردو یونیورسٹی، […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک کے طول و عرض میں ممبر شپ کیمپس کا انعقاد!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 15 جنوری کو ملک بھر میں رجسٹریشن کیمپ لگائے گئے۔ پاکستان بھر میں یہ کیمپ مختلف شہروں میں 20 مقامات پر لگائے گئے۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا مقصد مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لاعلاجی، قومی و صنفی جبر، سامراجی جنگوں کا خاتمہ ہے۔ مٹھی بھر سرمایہ داروں اور ان کے نظام […]
بلوچستان گرینڈ الائنس کے دھرنے پر بدترین ریاستی جبر، محنت کشوں کو ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان کرنا ہو گا!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان گرینڈ الائنس پر ڈھائے گئے ریاستی جبر، وحشیانہ تشدد، بلا جواز گرفتاریوں اور حکومتی بے حسی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت اور صوبے بھر کے محنت کش و ملازمین گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل ریاستی جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ کل 20 […]
پی آئی اے کی نجکاری: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ
پاکستان میں پی آئی اے کی حالیہ نجکاری نے سرمایہ دار طبقے کی محنت کش طبقے پر مسلط کردہ جنگ میں ایک نئے موڑ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نجکاری کو آئی ایم ایف کے چوبیسویں پروگرام کے احکامات پر عمل درآمد اور سرمایہ داروں کی لوٹ میں اضافے کے لیے ایک اہم مرحلے […]
بلوچستان میں دفعہ 144 کا تسلسل: اعلانیہ اور غیر اعلانیہ جبر!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان میں 2 جنوری 2026ء سے 31 جنوری 2026ء تک دفعہ 144 کے نفاذ کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام کسی ہنگامی صورتحال یا امن و امان کے تحفظ سے متعلق نہیں بلکہ بلوچستان میں عوام اور احتجاج کرنے والے افراد کی ابھرتی ہوئی سیاسی جدوجہد کو دبانے کی کوشش ہے۔ […]
بلوچستان: بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکنان پر ریاستی جبر نامنظور، بڑھو عام ہڑتال کی جانب!
بلوچستان گرینڈ الائنس کی ضلعی، صوبائی اور مرکزی قیادت کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں، تنظیمی اجلاسوں پر دھاوے اور کارکنان کو ہراساں کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی کی نااہل صوبائی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ مختلف اوچھے، دوغلے اور جابرانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے بلوچستان گرینڈ الائنس کی […]
بلوچستان: ریاستی اداروں کی جانب سے خواتین کی جبری گمشدگیاں، ملک بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!
بلوچستان میں جاری ریاستی جبر اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے، جہاں جبری گمشدگی، مسخ شدہ لاشیں، فیک انکاؤنٹرز، ماورائے عدالت قتل عام اور دیگر ریاستی جرائم کی ایک نہ ختم ہونے والی کہانی موجود ہے اور روزانہ کی بنیاد پر شدت اختیار کر رہی ہے۔ سال 2025ء میں ریاستی اداروں کی بوکھلاہٹ اور ریاستی […]
8مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا آن لائن اجلاس
7جنوری، بدھ کے روز انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے نیشنل ویمن بیورو کا آن لائن ایک ملک گیر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں حالیہ عرصے میں بلوچستان میں بالعموم اور بلوچ خواتین پر بالخصوص بڑھتے ہوئے مسلسل ریاستی جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں اجلاس میں رواں […]
پتوکی: خوبصورت پودوں کے پیچھے چھپی تلخیاں اور نرسری مزدوروں کا استحصال
|تحریر: عثمان علی| سرسبز پودے، خوشبودار پھول اور سبزیوں کی نازک کونپلیں جنہیں نرسری فارموں میں پروان چڑھایا جاتاہے ہمیں زندگی کا حسن اور تازگی دیتے ہیں۔ مگر ان حسین باغات کے پیچھے چھپی ایک تلخ حقیقت بھی ہے، جہاں یہ نرسری مالکان مزدوروں کی محنت کا استحصال کر کے ان کی زندگیوں میں کانٹنے […]
2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]