برطانیہ: ٹرمپ، سٹارمر اور سرمایہ داری کا پاگل پن

جیسے جیسے افراتفری اور تباہی مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اور اس کے نتیجے میں عالمی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پوری دنیا پاگل ہو گئی ہو۔ خاص طور پر وہ لوگ سب سے زیادہ دیوانے اور حواس باختہ نظر آتے ہیں، جو (برائے نام) […]
روس کی سامراجی طاقت کا ابھار
اگرچہ تجزیہ کار تیل کی قیمتوں اور تزویراتی داؤ پیچ پر تبصرہ کر رہے ہیں لیکن مشرق وسطیٰ کی جنگ کی حقیقت کا پیمانہ گراف نہیں بلکہ انسانی زندگیاں ہیں۔ محض چند دنوں میں ایک ہزار سے زیادہ افراد قتل ہو چکے ہیں۔ خلیج فارس سے لے کر شام اور فلسطین تک پورے خطے میں […]
یورپ کا صنعتی بحران اور نظام کا زوال
صنعتی انقلاب کی جنم بھومی بننے سے اب تک یورپ ایک طویل زوال سے گزرا ہے۔ اس زوال کا ایک پہلو صنعت کاری کے عمل سے اس کی صنعتی بنیاد کا بتدریج خاتمہ رہا ہے، جس نے 2008ء کے بحران کے بعد زور پکڑنا شروع کیا اور کرونا وبا نے اس کی رفتار کو تیز […]
اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!
3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس مضمون کے لیے احتجاجوں کی یہ فہرست بہت طویل ہے۔ […]
اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال
3اکتوبر بروز جمعہ اٹلی میں جو کچھ ہوا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ملتی ہیں۔ اس کے بارے میں سوچیے۔ ایک سیاسی عام ہڑتال۔ عالمی یکجہتی اور سامراجیت کے خلاف ایک سیاسی عام ہڑتال۔ لاکھوں لوگوں نے صنعتی ایکشن میں حصہ لیا۔ 20 لاکھ لوگوں نے عوامی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔ ہزاروں لوگوں […]
برطانیہ: جیرمی کاربن کی نئی پارٹی اور کمیونسٹوں کا مؤقف
24جولائی 2025ء کو جیرمی کاربن اور زارا سلطانہ نے ایک نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا جس پر بہت زیادہ عوامی حمایت اور گرم جوشی نظر آ رہی ہے۔ یہ مظہر حیران کن نہیں ہے۔ سٹارمر حکومت کی رجعتی پالیسیاں ان کروڑوں لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تبدیلی کی امید پر لیبر […]
سربیا میں انقلابی بحران
یکم نومبر 2024ء کو نووی ساد (Novi Sad) سٹیشن کی کنکریٹ کی چھت گرنے کا واقعہ، جس میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے، رونما ہونے کے بعد سربیا بھر میں طلبہ کی قیادت میں قبضوں، ناکہ بندیوں اور احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کرپشن کے باعث پیش آنے والے اس سانحے نے […]
پوپ فرانسس: غریبوں کا دوست؟
21اپریل بروز پیر، پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں وفات پا گیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں اسے کلیسا کی شبیہ کو بہتر بنانے، اسے ایک ’انسانی چہرہ‘ دینے اور اس ادارے کے بحران کو روکنے کا کام سونپا گیا تھا۔ چاہے کوئی اس کے بارے میں کچھ بھی رائے رکھے، یہ حقیقت ہے کہ […]
یورپ کی سامراجی طاقت کا بدترین زوال اور طاقتوں کا نیا توازن
فروری 2025ء میں میونخ سکیورٹی کانفرنس (Munich Security Conference) میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے خطاب کو چھ ہفتے گزر چکے ہیں۔ اس کانفرنس میں نائب صدر نے یورپ کو واضح کر دیا تھا کہ امریکہ کے ساتھ دہائیوں پرانا تعلق اب ختم ہو چکا ہے۔ اس وقت سے یورپی قائدین ایک سربراہی […]
عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر| 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد 80 سال سے قائم لبرل ورلڈ آرڈر ٹوٹ کر بکھر گیا۔ اس لبرل ورلڈ آرڈر کی قیادت یورپ کے ساتھ مل کر امریکہ کر رہا تھا […]