پاکستان: پامالی اور بحالی کے درمیان لٹکتا حکمران طبقے کا آئین
|تحریر: ارسلان دانی| ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، نوجوان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، بیروزگاری عروج پر ہے، لاکھوں بچے تعلیم کے حق سے محروم کر دیے گئے ہیں، اور صحت جیسی بنیادی انسانی ضرورت کو ٹھیکیداروں اور سرمایہ داروں کے رحم و کرم پر […]
عالمی سیاست اور انقلابی کمیونسٹ تحریک
ایک طویل عرصے تک امریکی سامراج پوری دنیا پر حکمرانی کرتا رہا ہے۔ خاص طور پر بیسویں صدی میں امریکہ نے ایک جدید سرمایہ دارانہ ترقی یافتہ ملک سے دنیا کی سب سے بڑی سامراجی طاقت کا سفر طے کیا۔ اس سفر میں دو عالمی جنگوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے عروج و زوال نے […]
اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟
28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکے […]
وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی
امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی مجرمانہ مداخلت اور ایک برسرِ اقتدار غیر ملکی سربراہِ ریاست کو اغوا کرنا، ٹرمپ کی نئی ”قومی سلامتی حکمتِ عملی“ کا پہلا عملی نتیجہ ہے۔ واشنگٹن مغربی نصف کرہ ارض پر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے، جسے وہ اپنا ذاتی حلقہ اثر اور اپنے گھر […]
ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!
29دسمبر کو ایرانی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی، جس کے نتیجے میں تہران کے مرکزی بازار میں ہڑتال کا آغاز ہوا اور مرکزی شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر جلوس نکل آئے۔ مظاہرین کے نعرے تھے ”بند کرو، بند کرو!“ ”آمر مردہ باد!“ ”!مہنگائی مردہ باد!“ […]
وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں رات دو بجے امریکی سامراج نے وینزویلا کی سرزمین پر ایک مجرمانہ عسکری حملہ کیا۔ خبریں گرم ہیں کہ کاراکاس میں چھ بڑے دھماکے ہوئے ہیں۔ یہ سب کچھ اچانک آسمان سے بجلی بن کر نہیں گرا۔ یہ سفاک اور سرد مہر منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے جو حقیقی جارحانہ […]
جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف
اصل دشمن گھر میں ہے۔ (لینن/ کارل لائیبنیخت) جنگ دیگر ذرائع سے سیاست کا ہی تسلسل ہوتی ہے۔ (کارل وان کلازویٹز) جنگ کا لفظ سنتے ہی ہر عام انسان وحشت زدہ ہو جاتا ہے۔ کٹی پھٹی لاشوں، بکھرے انسانی اعضاء، بارود اور جلتے گوشت کی بدبو، تباہ حال شہروں، برباد زندگیوں پر مشتمل ایک پورا […]
امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!
مہینوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے ایک نہایت عجیب صورتِ حال سامنے آ رہی ہے۔ ایک طرف عالمی سرمایہ داری واضح طور پر طوالت پکڑتے ہوئے بحران کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جو ہر سطح پر اپنا اظہار کر رہا ہے۔ دوسری طرف امریکی اسٹاک مارکیٹ تیزی سے اوپر جا رہی ہے۔ عالمی […]
کوانٹم میکینکس کی کوپن ہیگن تشریح کے خلاف: مارکسزم کے دفاع میں
کوانٹم میکینکس سائنس کا وہ حصہ ہے جو ایٹم اور ذرات کی سطح پر مادے کی حرکت کا مطالعہ کرتا ہے۔ یہ بیسویں صدی کے پہلے نصف میں سائنس دانوں کا تجرباتی اور نظریاتی جواب تھا اُن تضادات کے لیے جو انیسویں صدی کی فزکس میں اُبھرے تھے۔ کوانٹم میکینکس نے سائنس دانوں اور انجینئرز […]
یورپ کا صنعتی بحران اور نظام کا زوال
صنعتی انقلاب کی جنم بھومی بننے سے اب تک یورپ ایک طویل زوال سے گزرا ہے۔ اس زوال کا ایک پہلو صنعت کاری کے عمل سے اس کی صنعتی بنیاد کا بتدریج خاتمہ رہا ہے، جس نے 2008ء کے بحران کے بعد زور پکڑنا شروع کیا اور کرونا وبا نے اس کی رفتار کو تیز […]