جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ اس قیادت کی […]

بلوچستان:’بلوچستان گرینڈ الائنس‘پر ریاستی جبر نامنظور، ملک گیر عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

|رپورٹ: رپورٹ انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ | انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان میں جاری محنت کشوں اور سرکاری ملازمین کی تحریک پر ریاستی جبر اور صوبائی حکومت کے آمرانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس ظالمانہ نظام کیخلاف اٹھتی ہوئی آوازوں کو کسی بھی صورت میں ریاستی […]

عالمی تناظر 2025ء: نظام کا بحران اور تہہ و بالا ہوتی دنیا

2۔ موجودہ انتشار سرمایہ داری کے بحران کا نتیجہ ہے اور اگرچہ ٹرمپ اس کا موجد نہیں ہے لیکن اس کی حرکتوں نے اس عمل کو تیزی سے آگے بڑھایا ہے۔ عرصہ دراز سے سطح کے نیچے پنپتے تضادات اب یکدم پھٹ کر نمودار ہو چکے ہیں اور سارا نظام لرز اٹھا ہے۔ دہائیوں سے […]

ایران کے ساتھ جنگ نامنظور! امریکی سامراج مردہ باد!

ہفتہ کے دن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترتھ سوشل پر لکھا کہ ”امن کا یہی وقت ہے“۔ اسی دن امریکہ نے ایران پر جدید تاریخ کا سب سے بڑا عسکری حملہ کیا۔ یورپی قائدین نے ٹرمپ کی حمایت کی، جن میں اس کا ڈاؤننگ سٹریٹ کا وفادار غلام بھی شامل تھا۔ سب نے ایران پر […]

ایران جنگ: سوشل میڈیا پر کمیونسٹوں کے تبصرے

ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی سامراجی جارحیت کی مذمت دنیا بھر کے انقلابی کمیونسٹوں کی جانب سے کی گئی جو پہلے ہی فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور مغربی سامراجی طاقتوں کے حکمرانوں کے جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس 12 روزہ جنگ میں بھی جہاں […]

ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“

یہ تحریر لکھتے وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ایک شخص ہے۔ اس کا ہر لفظ حیران کن تفصیل سے اس امید پر پرکھا، تولا اور تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ کچھ سمجھ لگے اس کے کچھ معنی ہیں بھی یا نہیں۔ ان خود ساختہ ماہرین کو دیکھ کر پرانی دنیا کے نجومی […]

انڈیا: آپریشن سندور کے بعد مودی پر تنقید کرنے والوں پر جبر کا آغاز

10مئی کو ہندوتوا کا پاکستان کے ساتھ حساب چکتا کرنے کا خواب خاک ہو گیا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک جنگ کے خاتمے کے لیے راضی ہو چکے ہیں۔ دو دن بعد مودی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ رک گئی ہے۔ لیکن آپریشن سندور اب بھی جاری ہے […]

طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں ملک کے عوام بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے حکمران دفاعی […]

ایران اسرائیل جنگ: نیتن یاہو کا جنگی جنون پورے خطے کو آگ اور خون میں دھکیل رہا ہے

جمعہ، 13 جون کی صبح اسرائیل نے ایران پر ایک شدید حملہ کیا، جس میں اُس نے ایرانی عسکری قیادت کے کچھ لوگوں کو نشانہ بنایا اور بعض جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔ یہ حملہ دو مراحل پر مشتمل تھا۔ اسرائیلی حملوں کی دوسری لہر بوقتِ تحریر جاری ہے، جن کا ہدف تہران (Tehran)، کرَج […]

چین: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں میں مزدورں نے ہڑتال کر دی، طبقاتی جدوجہد کے نئے دور کا آغاز!

28مارچ سے 2 اپریل کے درمیان، ہزاروں چینی محنت کشوں نے BYD کی الیکٹرانک فیکٹریوں میں ہڑتال کر دی، جو کہ فارچون گلوبل 500 میں ایک دیوہیکل اور دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے۔ جن فیکٹریوں میں ہڑتالیں ہوئی ہیں، ستمبر 2023ء میں بی وائے ڈی کمپنی کے اختیار میں […]