وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں رات دو بجے امریکی سامراج نے وینزویلا کی سرزمین پر ایک مجرمانہ عسکری حملہ کیا۔ خبریں گرم ہیں کہ کاراکاس میں چھ بڑے دھماکے ہوئے ہیں۔ یہ سب کچھ اچانک آسمان سے بجلی بن کر نہیں گرا۔ یہ سفاک اور سرد مہر منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے جو حقیقی جارحانہ […]
جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف
اصل دشمن گھر میں ہے۔ (لینن/ کارل لائیبنیخت) جنگ دیگر ذرائع سے سیاست کا ہی تسلسل ہوتی ہے۔ (کارل وان کلازویٹز) جنگ کا لفظ سنتے ہی ہر عام انسان وحشت زدہ ہو جاتا ہے۔ کٹی پھٹی لاشوں، بکھرے انسانی اعضاء، بارود اور جلتے گوشت کی بدبو، تباہ حال شہروں، برباد زندگیوں پر مشتمل ایک پورا […]
امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!
مہینوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے ایک نہایت عجیب صورتِ حال سامنے آ رہی ہے۔ ایک طرف عالمی سرمایہ داری واضح طور پر طوالت پکڑتے ہوئے بحران کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جو ہر سطح پر اپنا اظہار کر رہا ہے۔ دوسری طرف امریکی اسٹاک مارکیٹ تیزی سے اوپر جا رہی ہے۔ عالمی […]
کوانٹم میکینکس کی کوپن ہیگن تشریح کے خلاف: مارکسزم کے دفاع میں
کوانٹم میکینکس سائنس کا وہ حصہ ہے جو ایٹم اور ذرات کی سطح پر مادے کی حرکت کا مطالعہ کرتا ہے۔ یہ بیسویں صدی کے پہلے نصف میں سائنس دانوں کا تجرباتی اور نظریاتی جواب تھا اُن تضادات کے لیے جو انیسویں صدی کی فزکس میں اُبھرے تھے۔ کوانٹم میکینکس نے سائنس دانوں اور انجینئرز […]
یورپ کا صنعتی بحران اور نظام کا زوال
صنعتی انقلاب کی جنم بھومی بننے سے اب تک یورپ ایک طویل زوال سے گزرا ہے۔ اس زوال کا ایک پہلو صنعت کاری کے عمل سے اس کی صنعتی بنیاد کا بتدریج خاتمہ رہا ہے، جس نے 2008ء کے بحران کے بعد زور پکڑنا شروع کیا اور کرونا وبا نے اس کی رفتار کو تیز […]
امریکہ: نیویارک مئیر کے الیکشن میں سوشلسٹ ظہران ممدانی کی کامیابی اور ارب پتیوں کی شکست
ظہران ممدانی کا نیویارک کے مئیر کے طور پر الیکشن امریکہ کی تاریخ میں ایک سوشلسٹ امیدوار کی تاریخی فتوحات میں سے ایک ہے۔ زمین پر موجود سب سے طاقتور سامراجی ملک کے سب سے بڑے شہر اور سرمایہ داری کے دارالخلافہ میں تقریباً دس لاکھ لوگوں نے خود کو ڈیموکریٹک سوشلسٹ کہنے والے امیدوار […]
دنیا بھر میں ہونے والے سماجی دھماکے اور پیٹی بورژوا دانشوروں کی انقلاب دشمنی
|تحریر: آفتاب اشرف| 2011ء کی عرب بہار سے لے کر حال ہی میں نیپالی نوجوانوں کی انقلابی تحریک تک، پچھلی ڈیڑھ دہائی کی تاریخ سرمایہ دارانہ نظام کے عالمی نامیاتی بحران سے پیدا ہونے والی غربت، مہنگائی، بیروزگاری، جبری کٹوتیوں، لا علاجی اور دیگر معاشی، سماجی و سیاسی مسائل کیخلاف کرۂ ارض کے طول و […]
انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان اور انقلابِ روس 1917ء
اس وقت پوری دنیا میں سماج تاریخ کے ایک انتہائی ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکا ہے اور ہر طرف رائج الوقت نظریات و سیاست کو مسترد کیا جا رہا ہے۔ کرہئ ارض پر ایسا کوئی بھی روایتی سیاسی لیڈر نہیں ہے جسے محنت کش عوام کی قابل ذکر حمایت حاصل ہو اور کچھ […]
پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی
آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خبریں ہیں۔ اس کے ساتھ […]
کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال
تحریک کے موجودہ مرحلے کی کامیابی کے حوالے سے بھی ابہامات سے بھرپور بحث و مباحثے کا ایک سلسلہ موجود ہے۔ تحریک کی موجودہ مرحلے کی کامیابی یا ناکامی کو پرکھنے کے دو مختلف پیمانے ہیں۔ اول یہ کہ کیا موجودہ تحریک نے سیاسی حوالے سے فتح حاصل کی ہے یا نہیں؟ اگر اس پیمانے […]