انڈونیشیا: انقلاب کو کامیاب کرنے کے لیے فیکٹریوں میں محنت کشوں کے پاس جانا ہو گا!

اس انقلابی تحریک کو تیز کرنے کے لیے اگلا قدم ہونا چاہیے کہ مزدور طبقہ اپنی معاشی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے عام ہڑتال شروع کرے۔ اس سے حکمران طبقے کو تباہ کن ضرب لگے گی۔ اس کے علاوہ عام ہڑتال محنت کش عوام کو اس بات کا اور بھی زیادہ یقین دلائے گی کہ […]

انڈونیشیا: انقلاب کے پہیے کو آگے کیسے بڑھایا جائے

ہفتے بھر کے اندر، جو کچھ نیم باغیانہ خصائص کے حامل مظاہروں کی صورت شروع ہوا تھا، اب ایک کھلی انقلابی بغاوت میں بدل چکا ہے جس کے رکنے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ یہ محض سرکاری عمارتوں اور پولیس تھانوں کو ہی نہیں مسمار کر رہا، بلکہ اس سے بھی اہم بات یہ […]

انڈونیشیا: حکمرانوں کے جابرانہ اقدامات کے خلاف نوجوانوں کی انقلابی بغاوت

پیر کے دن، اچانک ہی ہزاروں نوجوان انڈونیشیا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور بہادری کے ساتھ پانی کی توپوں سے لیس سینکڑوں پولیس اہلکاروں کا سامنا کرتے ہوئے ”پارلیمنٹ مردہ“ کا نعرہ لگاتے رہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں آدھی رات کے بعد تک جاری […]

کالج سٹوڈنٹس کے احتجاج: جنریشن Z نے انقلابی سیاست میں پہلا قدم رکھ دیا!

کون سوچ سکتا تھا کہ پنجاب کالج جیسے پرائیویٹ ادارے کے سٹوڈنٹس، جن کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ لوگ انتہائی غیر سنجیدہ ہیں، ریپ جیسے سنگین مسئلے پر پورے ملک میں عظیم الشان احتجاج کریں گے۔ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر لائکس لینے کے لیے سارا سارا دن فالتو کانٹینٹ کے پیچھے بھاگنے […]

ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات

اپنا جھوٹا وقار کھو چکے ہوبم چلاؤ کہ گولیاں ماروخلق کا اعتبار کھو چکے ہو اس وقت لاہور سمیت ملک کے سینکڑوں تعلیمی اداروں میں طلبہ تحریک جاری ہے جس میں لاکھوں طلبہ حکمران طبقے کی لاگ اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان احتجاجوں کو کچلنے کے لیے پنجاب […]