گوادر: کنٹانی ہور میں مزدوروں پر فائرنگ، ریاستی جبر اور قتلِ عام کی شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان | انقلابی کمیونسٹ پارٹی گوادر کی تحصیل جیوانی کے علاقے کنٹانی ہور میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں متعدد محنت کش ہلاک […]

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

اگست 2021ء سے مئی 2025ء تک خیبر پختونخوا میں مبینہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے نتیجے میں مجموعی طور پر تقریباً 2466 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری، سکیورٹی اہلکار اور دہشت گرد شامل ہیں۔ سال 2021ء میں 300، 2022ء میں 527، 2023ء میں 929، 2024ء میں 685 سے زائد حملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ […]

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے عوام نے احتجاجاً سوات موٹر وے بند کر کے احتجاج […]

خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

2008ء میں بھی خیبر پختونخوا اور سابقہ فاٹا میں دہشتگردی کی وجہ سے لوگوں کو گھروں سے نکال کر آئی ڈی پیز (Internally displaced person) بننے پر مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد ریاست کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف ضرب عضب سمیت کئی فوجی آپریشن کئے گئے لیکن دہشتگردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ […]

سانحۂ ساہیوال: بدمعاش ریاست بمقابلہ مظلوم عوام!

|تحریر: آدم پال| سانحۂ ساہیوال پر شدید ترین عوامی غم و غصے کے باوجود قاتل ریاستی اہلکاروں کا ہر ممکن دفاع کیا جا رہا ہے اور انہیں رہائی دلوانے کے لیے تمام ریاستی ادارے پورا زور لگا رہے ہیں۔واقعہ کی ویڈیوز موجود ہیں اور عینی شاہدین کی ایک بہت بڑی تعداد گواہی دینے کے لیے […]

سانحہ ساہیوال: خونخوار ریاست اور عوام آمنے سامنے

|تحریر: آدم پال| 19جنوری کو ہونے والی ریاستی اہلکاروں کی ڈکیتی اور دہشت گردی کی واردات کا دفاع کرنے کے لیے تمام ریاستی ادارے اکٹھے ہو چکے ہیں۔ جبکہ متاثرین اور اہل علاقہ انصاف لینے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ 23جنوری کو لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کی عوام نے ایک دفعہ […]

کوئٹہ: کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کیخلاف طالبعلم راہنماؤں کااحتجاج

رپورٹ: (بلاول بلوچ) 8اپریل بروز جمعہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بی ایس او (پجار) کے مرکزی اور زونل قائدین ، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کامریڈ ظریف رند کے تربت میں گھر پر مسلح افراد کے حملے پر احتجاج کیا اور صحبت پور میں واجہ غلام […]

لاہور: بلوچستان میں طالبعلم راہنماکامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

رپورٹ: ( زین العابدین ) پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) لاہور کی جانب سے کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج سہہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی اور رجعتی قوتوں کے اس […]