کوئٹہ: کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کیخلاف طالبعلم راہنماؤں کااحتجاج
رپورٹ: (بلاول بلوچ) 8اپریل بروز جمعہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بی ایس او (پجار) کے مرکزی اور زونل قائدین ، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کامریڈ ظریف رند کے تربت میں گھر پر مسلح افراد کے حملے پر احتجاج کیا اور صحبت پور میں واجہ غلام […]
لاہور: بلوچستان میں طالبعلم راہنماکامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
رپورٹ: ( زین العابدین ) پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) لاہور کی جانب سے کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج سہہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی اور رجعتی قوتوں کے اس […]
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!
[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے 1928ء میں آنیوالے سیلاب کو […]
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان
[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے سیکیورٹی پابندیوں، گرفتاریوں اور اظہار […]