بلوچستان: بولان میڈیکل کمپلیکس، سول ہسپتال سمیت بلوچستان بھر کے ہسپتالوں اور میٹرو پولیٹن کوئٹہ کی نجکاری نامنظور!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان کی جانب سے صحت کے شعبے اور شہری اداروں میں نجکاری کے حالیہ اقدامات پورے صوبے کے محنت کش عوام پر ایک منظم معاشی اور سماجی حملہ ہیں۔ بولان میڈیکل کمپلیکس اور سول ہسپتال کوئٹہ کو خودمختار ادارہ قرار دینا […]
پی آئی اے کی نجکاری: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ
پاکستان میں پی آئی اے کی حالیہ نجکاری نے سرمایہ دار طبقے کی محنت کش طبقے پر مسلط کردہ جنگ میں ایک نئے موڑ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نجکاری کو آئی ایم ایف کے چوبیسویں پروگرام کے احکامات پر عمل درآمد اور سرمایہ داروں کی لوٹ میں اضافے کے لیے ایک اہم مرحلے […]
پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی
آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خبریں ہیں۔ اس کے ساتھ […]
سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]
لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کے خلاف دھرنا اور احتجاجی تحریک۔۔۔ اہم نتائج اور اسباق
|تحریر: ارسلان دانی| اس وقت عوام دشمن پنجاب حکومت عوامی اداروں کی نجکاری کر رہی ہے جس میں سر فہرست تعلیم و صحت جیسے بنیادی شعبہ جات شامل ہیں۔ یہ نجکاری پنجاب حکومت آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت کر رہی ہے۔ نجکاری کی اس پالیسی کو حکومت کی طرف سے عوام دوست پراجیکٹ […]
پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی مطالبہ آئی ایم ایف کے […]
لاہور: نجکاری کے خلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے کل بھی اس احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین کی طرف سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی یکجہتی کو خوب سراہا گیا۔ دھرنے میں موجود ایک بزرگ ملازم کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو دیکھ کر ہماری آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک آتے ہیں۔ ان کا کہنا […]
نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!
سرکاری اداروں کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اگیگا کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگیگا کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر احتجاج کی کال دی گئی تھی جس کے نتیجے میں مورخہ 19 دسمبر، 26 دسمبر اور 02 جنوری اور 07 جنوری کو ملک […]
کوئٹہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا نجکاری مخالف کانفرنس کا انعقاد، نجکاری کے خلاف جنگ مگر کیسے؟
کانفرنس کے دوران تمام شرکاء کو 40 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا۔ جس میں نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو مکمل طور پر مسترد کرنے، کنٹریکٹ اور ایڈہاک بیسڈ ریکروٹمنٹ کو مسترد کرنے، صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کو ضروری آلات اور دوائیوں کی مفت فراہمی سمیت دیگر اہم نکات […]
پنجاب: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی تحریک، کیا کِیا جائے؟
|تحریر: آصف لاشاری| قائدین کے مطابق اس الائنس کے بنانے کا مقصد سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانا تھا۔ گرینڈ ٹیچر الائنس کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس الائنس کو صرف صوبائی سطح تک […]