سربیا میں انقلابی بحران
یکم نومبر 2024ء کو نووی ساد (Novi Sad) سٹیشن کی کنکریٹ کی چھت گرنے کا واقعہ، جس میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے، رونما ہونے کے بعد سربیا بھر میں طلبہ کی قیادت میں قبضوں، ناکہ بندیوں اور احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کرپشن کے باعث پیش آنے والے اس سانحے نے […]
یونان: لاکھوں محنت کشوں کی تاریخ ساز عام ہڑتال
درج ذیل تحریر انقلابی کیمونسٹ انٹرنیشنل کے یونان سیکشن، انقلابی کیمونسٹ آرگنائزیشن کی جانب سے 28 فروری بروز جمعہ کو ہونے والی تاریخی عوامی ریلیوں کے سیاسی تجزیے پر مشتمل ہے جو کہ ٹمپی (Tempi) ریل سانحے (جس میں 57 لوگ مارے گئے تھے) کی دوسری برسی کے موقع پر منعقد ہوئی ہیں۔ ”میرے لوگو، […]
”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

دسمبر 2024ء کا پہلا عشرہ نام نہاد ”آزاد“ کشمیر کے استحصال زدہ محنت کش عوام کی مزاحمتی جدوجہد میں ایک تاریخی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ 13 مئی کو آٹے پر سبسڈی کے حصول اور بجلی کی قیمت کو 3 روپے فی یونٹ کروانے جیسی کامیابیوں کے بعد پہلے سے زیادہ پُر اعتماد عوام خود […]
بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!
اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقے کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا اظہار ہم مختلف احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، دھرنوں اور جلسوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ بالخصوص نجکاری کے خلاف اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقہ سراپا احتجاج ہے۔ واسا، بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی، بیوٹمز، جامعہ […]
”آزاد“ کشمیر میں عظیم الشان عوامی تحریک، ہماری منزل مزدور راج ہے!
کامیاب کانفرنس کے ذریعے غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام نے حکمرانوں اور استحصالی ریاست کو واضع پیغام دیا کہ سلگتے ہوئے مسائل کے خاتمے کے لیے عوام پہلے سے زیادہ متحد و منظم ہیں۔ بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت اور ایک موضوع ”ریاست کا کردار اور تحریک کا لائحہ عمل“ پر […]
”آزاد“ کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی بیداری شعور کانفرنس، عوام ایک نئی تحریک کے لیے پُرعزم ہیں!
ریلی کا آغاز بوائز ڈگری کالج کے گراؤنڈ سے کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل تھے۔ لوگوں کا جوش و جذبہ اس پروگرام میں قابل دید تھا۔ مشکل ترین حالات میں بھی کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں سیاسی کارکنان اور محنت کش عوام نے تاریخی اجتماع کر کے حکمرانوں کو […]
عمر کوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کا ریاستی قتل، ملائیت بمقابلہ عوامی مزاحمت
مملکت خداداد پاکستان کا جنم ہی برطانوی سامراج کے خطے میں مسلط کردہ ”تقسیم کرو اور حکمرانی کرو“ کی پالیسی کے تحت مذہب کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کے قتل، عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں، محنت کش عوام کو تقسیم کیے رکھنے اور مظلوم قومیتوں کے حق خود ارادیت کے انکار پر ہوا […]