لاہور: ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کا سروسز ہسپتال میں نجکاری مخالف کنونشن

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 23 اپریل 2019 ء کو سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیٹوریم میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی طرف سے نجکاری مخالف کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ینگ ڈاکٹرز کے علاوہ نرسز اور پیرامیڈکس نے بھی شرکت کی ۔ کنونشن کے بعد ریلی نکالی گئی اور مطالبہ […]

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ٹرانسپورٹ کی دگرگوں صورتحال جیسے انتہائی سنجیدہ مسئلے کی بہتری کا مطالبہ پرامن طلبہ کے لیے جرم بن گیا۔ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کے احکامات پر جاری […]

لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کا ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز، جس کو پنجاب کے تمام سرکاری انجینئرز جن میں محکمہ آبپاشی، مواصلات و تعمیرات، لوکل گورنمنٹ، پبلک ہیلتھ، ٹیوٹا اور دیگر اتھارٹیز کے انجینئرز کی نمائندگی حاصل ہے، کا ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ایریگیشن سیکرٹریٹ میں احتجاجی دھرنا 9 اپریل سے جاری ہے۔ پنجاب بھر […]

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب۔ یونیورسٹی ٹرانسپورٹ کی کمی اور ناقص صورتحال کے خلاف نکالی جانے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر یونیورسٹی سیکیورٹی اور انتظامیہ کی بی ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈوں کا تشدد۔ پولیس اور یونیورسٹی سیکیورٹی کی […]

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ! ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور اور ماہانہ ورکرنامہ کے زیر اہتمام ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں اسٹیٹ لائف انشورنس […]

لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے مرکزی رہنما راول اسد کی بغاوت اور غداری کے جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور جیل بھیجے جانے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی، انجینئرنگ یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ […]

لاہور:پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے انجینئرز کا پیلی واسکٹ پہن کر ٹیکنیکل الاؤنس کے حصول کیلئے ریلی و دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مورخہ 19 دسمبر کو پنجاب بھر سے سرکاری اداروں کے انجینئرز ،پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کی کال پر ایریگیشن سیکریٹریٹ جمع ہوئے ،جہاں سے ریلی کی شکل میں چیئرنگ کراس پہنچے اور دھرنا دیا۔ریلی میں لگ بھگ 600 انجینئرز نے حصہ لیا۔ تمام انجینئرز نے فرانس میں جاری […]

لاہور: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، لاہور| 4 اگست 2018ء کو ہفتہ کے دن لاہور میں ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سیشن تھے،’’عالمی اور پاکستان تناظر‘‘ اور ’’ریاست اور انقلاب‘‘۔ پہلے سیشن میں لیڈ آف عدیل زیدی نے دی اور چیئر سہیل راٹھور نے کیا۔ عدیل زیدی نے بات کا آغاز کرتے ہوئے […]

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| یکم مئی 2018ء کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب ہمدرد ہال میں منعقد کی گئی جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں اورمختلف اداروں کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز عثمان ضیاء اور ڈاکٹر علی شاذف نے انقلابی […]

لاہور: پنجاب بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ روز پنجاب بھر سے آئی ایک ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا سارا دن جاری رہا۔ یہ ہیلتھ ورکرز پنجاب کے دور دراز کے علاقوں سے سخت مشکل حالات اور معاشی تنگدستی کے باوجود اپنے مطالبات منوانے کا عزم […]