لاہور: ریل مزدوروں کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں شاندار احتجاجی جلسہ!

ریل مزدوروں کے بنیادی مطالبات میں تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ، نجکاری اور جبری چھانٹیوں کا خاتمہ، ٹیکنیکل الاؤنس کا حصول، سکیل اپ گریڈیشن اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی شامل ہیں۔ جلسے کے آخر میں اعلان کیا گیا کہ اگر 5 اگست تک مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پورے ملک میں ریل کا پہیہ جام کر دیا جائے گا۔

لاہور: یومِ مئی پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن 2019ء کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور احتجاجوں کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کلب اور ایوان اقبال احتجاجوں اور ریلیوں کے مرکز بنے رہے جہاں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ اداروں اور صنعتوں کے محنت کش شام تک جوق در جوق آتے […]