امریکہ: مینیسوٹا کی عام ہڑتال، تاریخ کا ایک اہم موڑ
مینیاپولس ایک بار پھر امریکہ میں طبقاتی جدوجہد کا مرکز بن گیا ہے۔ وہ شہر جس نے 2020ء میں جارج فلوئیڈ کی بغاوت کو جنم دیا تھا گزشتہ تین ہفتوں سے ملک بھر کے باشعور مزدوروں اور نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور ابھی تک حالات کے سست پڑنے کے کوئی آثار […]
وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی
امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی مجرمانہ مداخلت اور ایک برسرِ اقتدار غیر ملکی سربراہِ ریاست کو اغوا کرنا، ٹرمپ کی نئی ”قومی سلامتی حکمتِ عملی“ کا پہلا عملی نتیجہ ہے۔ واشنگٹن مغربی نصف کرہ ارض پر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے، جسے وہ اپنا ذاتی حلقہ اثر اور اپنے گھر […]
عالمی سطح پر ڈالر کی اجارہ داری میں زوال اور ٹوٹتا ورلڈ آرڈر
وال سٹریٹ سے وائٹ ہاؤس اور پھر امریکی مغربی کنارے تک اس وقت امریکہ معاشی، سیاسی اور سماجی انتشار اور بحران کی تصویر بنا ہوا ہے۔ لیکن یہ صرف مسک ہی نہیں جو حکومت کے ٹیکس اور اخراجات منصوبوں پر اعلانیہ حملہ کر رہا ہے۔ ریپبلیکن پارٹی اس وقت ٹرمپ کی تجاویز پر منقسم ہے۔ […]
امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور
ہم ذیل میں ہاتھ سے لکھا ہوا 262 الفاظ پر مشتمل، ایک مختصر سا منشور شائع کر رہے ہیں، جو مبینہ طور پر لویجی مینجونی کی گرفتاری کے وقت اس کے پاس تھا۔ ہم اسے مکمل طور پر یہاں اس لیے شائع کر رہے ہیں کیونکہ سرمایہ دارانہ میڈیا نے اس کی اشاعت سے انکار […]
نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ
اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان عالمی تسلط کی جنگ کا نتیجہ ہے۔ امریکی سامراج کے نسبتی […]
مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ
مورخہ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی منطقی صورتحال غزہ کی جنگ تک محدود نہ رہی بلکہ متواتر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس عمل کو روکنے کی تمام کوششیں ایک ہی ابتر ڈگر پر چل رہی ہیں۔ پہلے تو امریکہ […]