بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل کے مزدوروں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ بقایاجات کی ادائیگی کا آغاز
مزدور قیادت، ضلعی انتظامیہ اور مل مالکان کے مذاکرات کے بعد عید سے قبل ورکرز کو بقایاجات کی ادائیگی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے
بہاولپور: یوم مئی 2018ء‘ محنت کشوں اور نوجوانوں کی ریلی
محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے ،نجکاری اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کیخلاف ملک گیر ’عام ہڑتال‘ کا بینر اٹھا رکھا تھا
بہاولپور: تیس کروڑ واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی سلسلہ جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکروں نے گزشتہ ماہ کے احتجاجی دھرنے میں 8 فروری کو اگلے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کیلئے آج ورکرزصبح گلستان ملز پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ درجن بھرپو لیس کی گاڑیا ں جس میں ایک کثیر تعداد پولیس اہلکاروں کے ساتھ […]
بہاولپور: تیس کروڑ کے واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے سینکڑوں محنت کشوں کا دوسرا احتجاج
گذشتہ روز گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بقایاجات کی ادائیگی کے ہائیکورٹ کے حکم نامے پر عملدرآمد کے لئے احتجاجی ریلی نکالی
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش ایک طویل سکوت کے بعد جدوجہد کیلئے پرعزم
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل مل بہاولپور میں سب سے پرانی مل ہے جس نے کئی سال پہلے تک بارہ سو سے زائد خاندانوں کا روزگار منسلک تھا۔ اس کے علاوہ ملز کے ارد گرد بھی چھوٹے دکاندار اسی مل کے سہارے اپنے خاندانوں کودو وقت کی روٹی کھلانے کے قابل تھے۔ چند […]
بہاولپور: آئل ٹینکر سانحہ‘ ذمہ دار کون؟
|تحریر: ڈاکٹر یاسر ارشاد| 25 جون کی صبح ایک خبر نے پورے پاکستان حتیٰ کہ ہر زی شعور انسان کو ہلا کر رکھ دیا۔ بہاولپورشہر سے قریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر احمد پور شرقیہ قصبہ کے ساتھ مین ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا سانحہ رونما ہوا جس میں اب تک 150 […]
بہاولپور: پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی ملازمتوں کی مستقلی اور دیگر مطالبات کے لئے احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، بہاولپور| آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یو نین کے زیر اہتمام گذشتہ روز تنخواہوں اور دیگر مطا لبات کیلئے احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو PWDورکرز یو نین کے ورکروں نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال سے ٹی ایم اے تک اپنے مطا لبات کیلئے ایک ریلی نکا […]
بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر جلسہ اور احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے کے اختتام پر پریس کلب بہاولپور تک احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ جلسے اور ریلی میں بڑی تعداد میں محنت […]
بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب
|رپورٹ: جلیل منگلا| روس انقلاب کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مقامی گیسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، کسانوں اور مزدورں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ریڈ ورکرز فرنٹ بہاولپور کے رہنما ڈاکٹر یاسر نے کی۔ […]
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل مل بند، مالکان مزدوروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر گئے
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی کئی ماہ تنخواہیں اور گریجویٹی کے پچیس کروڑ سے زیادہ کی رقم ہڑپ کر نے کے بعد مالکان مل بند کر کے غائب ہیں، مزدوروں کے گھروں کے چولہے بند ہو چکے ہیں۔ اپنی جوانیاں قربان کر نے والے وہ محنت کش جنہوں نے یہ […]