بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| 4 ستمبر 2016ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپورمیں ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے ؟‘‘ کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز صبح 10:30 بجے ہوا۔ پروگرام میں گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں نے بڑی تعدادمیں […]
بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد
رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے ورکرز کی بہت بڑی کامیابی […]
بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |ملک رفیق چنڑ| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام23جولائی 2016ء کو گلستان ٹیکسٹائل بہاولپور میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب ’’جنس(commodity)‘‘ تھا جسے جلیل منگلا چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع […]
بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر گلستان ٹیکسٹائل ملز میں پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: | جلیل منگلا | یوم مئی کے موقع گلستان ٹیکسٹائل ملز میں مزدوروں کی جدو جہد کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مل میں کام کرنے والے مزدوروں اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جلیل منگلا نے سرانجام دیئے۔ […]