حکومت پنجاب کی مزدور دشمن پالیسیوں کے تحت واٹر منیجمنٹ کے 750 ملازمین کی نوکریوں سے بے دخلی۔۔۔ حل کیا ہے؟

نیشنل پروگرام فار ایمپروومنٹ آف واٹر NPIW”II کے زیر اہتمام محکمہ زراعت شعبہ واٹر منیجمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کام کرنے والے 750 ملازمین، جو کہ محکمے میں بیس سال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے تھے، کو پنجاب حکومت کی طرف سے نوکریوں سے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی […]

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے تحریک چلانی ہو گی!

پچھلے ایک سال سے بالعموم اور پچھلے دو ماہ سے بالخصوص اسلامیہ یونیورسٹی اپنے اکیڈمک سٹاف کو تنخواہیں وقت پر نہیں دے رہی۔ اس مہینے میں بھی یونیورسٹی نے بینک سے قرضہ اٹھا کر اساتذہ کو قسط وار تنخواہ دی ہے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے یہ مسئلہ چل رہا ہے کہ یونیورسٹی کے اخراجات اس […]

کراچی: ملیر میں بے روزگاری اور ریتی بجری کی چوری کے خلاف نوجوان اتحاد کا قیام!

ملیر میں ایک لمبے عرصے سے مقامی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے۔ اس چوری میں نہ صرف ریاست بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی حصے دار ہے۔ یہ ریتی بجری کی چوری ملیر ندی سے کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اکثر بارشوں کے بعد پانی قریب […]

لاہور: سر گنگا رام ہسپتال میں ہراسمنٹ اور تنخواہوں کے بڑھتے مسائل

چند روز قبل سر گنگا رام ہسپتال میں 5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسمنٹ کا واقعہ پیش آیا۔ بچی کی ماں کو نیند میں پا کر اسی ہسپتال میں کام کرنے والے عابد نامی ملازم نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن بر وقت بچی کی ماں کے جاگ جانے […]

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسائل کو حل کرنا تو […]