بلوچستان: یوم مئی2025 ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں سرگرمیوں کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| یوم مئی 2025ء کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیر سطح پر بھرپور مزدور سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر میں کمیونزم کے انقلابی نظریات محنت کشوں، نوجوانوں اور طلبہ تک پہنچائے گئے۔ اسی سلسلے میں پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں بھی کے مختلف […]
راولاکوٹ ”آزاد“کشمیر: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور مزدور تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی،”آزاد“ کشمیر| یوم مئی 2025ء کے موقع پر آل گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن، انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور بائیں بازو کی دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مہنگائی، نجکاری، ڈاؤن سائزنگ کے خلاف ریلی کا آغاز پوسٹ گریجوایٹ کالج راولاکوٹ سے ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں […]
ڈیرہ غازی خان: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈی جی خان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈیرہ غازی خان کے زیرِ اہتمام یکم مئی 2025ء، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان کے ساتھ ساتھ واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین، نیشنل پروگرام ایمپلائز یونین، پنجاب […]
کراچی: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئی 2025ء کے موقع پر لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک ایک شاندار احتجاجی مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں کورنگی میں موجود ٹریڈ یونین میں منظم محنت کشوں اور ان […]
گلگت: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں یکم مئی، عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے جلسوں، احتجاجی ریلیوں اور مزدور سیمیناروں کا انعقاد کیا گیا۔ اسی سلسلے میں گلگت بلتستان کے مرکزی شہر گلگت میں بھی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے یومِ مئی کے موقع پر […]
یومِ مئی 2025ء: آ نے والا ہے انقلاب یہاں!
|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| محنت کشوں کے عظیم انقلاب، انقلاب روس1917 ء کے قائد لینن نے یوم مئی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک پمفلٹ میں لکھا کہ: ”مزدور ساتھیو! یوم مئی قریب آ رہا ہے، وہ دن جب پوری دنیا کے مزدور اپنی طبقاتی شعور کی بیداری، اور ہر قسم کے جبر و استحصال […]