ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے سنگھرش […]

یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا

(1) یہ بچہ کیسا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے نا اس کے تن پر […]

پابلو نرودا کے جنم دن پر ۔۔۔انتساب

(آج عظیم انقلابی شاعر پابلو نرودا کا جنم دن ہے۔ پابلو نرودا لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں12جولائی 1904ء کوپیدا ہوئے جبکہ23ستمبر 1973ء کو ان کی وفات ہوئی۔ پابلو نروداچلی کی کمیونسٹ پارٹی کے راہنما تھے۔ جب فوجی آمر پنوشے نے11ستمبر 1973ء(9/11)کو امریکی سامراج کی پشت پناہی سے وزیر اعظم الاندے اور ساتھیوں کو قتل […]

فلسطینی بچے کے لیے لوری

تحریر: |فیض احمد فیض| (آج سے دو سال قبل 8جولائی 2014ء کو اسرائیلی افواج نے فلسطین کے علاقے غزہ پر دھاوا بول دیا تھا اور ایک دفعہ پھر معصوم فلسطینیوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے تھے۔ اس 50روزہ جنگ میں 1967ء کی عرب اسرائیل چھ روزہ جنگ کے بعد سے سب سے زیادہ ہلاکتیں […]

کانگو کے انقلابی رہنما پیٹرس لوممبا کی یاد میں ساحر لدھیانوی کی نظم

پیٹرس لوممبا(Patrice Lumumba)2جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے جبکہ 17جنوری 1961ء کو آزاد کانگو کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ قتل بیلجیم اور امریکی سامراج کی کارستانی تھی جس میں اقوام متحدہ کا بھی ہاتھ شامل تھا۔ اس گھناؤنی سازش میں […]

افسانہ: پانی کا درخت

تحریر: |کرشن چندر| جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔ مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش وبرودت ہے۔ اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔ مغربی پہاڑی سلسلے کے چہرے پر جنڈ، بہیکڑ، املتا، ساور، کیکر کے درخت اگے ہوئے ہیں۔ اس کی چٹانیں سیاہ […]

کامریڈ چے کے جنم دن پر

کامریڈ چے کے جنم دن پر جنم دن مبارک ہو، ساتھی چے! لال سلام! لال سلام! لال سلام! لال لال سلام! ہچک ہوتی ہے تھوڑی ساتھی! کرتے ہوئے لال سلام! شروع تم نے جو کیا ہے دنیا بدلنے کا کام دے نہیں پائے ابھی تک اسے انجام پیدا ہوئے ارجنٹینا میں، کی ڈاکٹری کی پڑھائی […]

مارکس، اینگلز اور ادب

تحریر: | ب۔ کرایلوف | مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں نہ صرف کلاسیکی ادیبوں کا علم […]