فاؤسٹ کا قصہ اور عالمی ادب

اس مطالعے میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ڈاکٹر فاسٹس یا فاؤسٹ کا تصور کیا ہے؟ اس کا آغاز کہاں سے ہوا اور کس طرح دنیا کے فنکاروں نے اس تصور کو اپنی بہترین تخلیقات کا موضوع بنایا اور ساتھ ہی ہم یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے کہ آج کے دور میں اس تصور کی اہمیت کیا ہے اور یہ کس طرح ہماری زندگیوں میں داخل ہے

شہر کی لائبریری کا نوحہ

خالی جگہ کب۔۔ کب تک خالی رہے گی! پیزا ہٹ یا میکڈونلڈ، بینک یا پراپرٹی دفتر اچھی یعنی مشہور کتابیں چھانٹ لی جائیں گی باقی ردی والوں کے جلسے کو رونق بخشیں گی ہائے ہائے ہائے! لائبریری بند ہونے پر افسوس بیکار ہے نوٹ چھاپ، نمبر ٹانک ہجوم پڑھنے پڑھانے سے بیزار ہے کوئی جناح […]

نظم: لالچ بری بلا ہے، سانحہ احمد پور کا نوحہ

گنوار لوگو! تمہیں بتایا گیا تھا لالچ بری بلا ہے تمہاری آنکھوں میں وہ ہوسناک خواب ہیں جو زمین کی نعمتوں کی تقسیم و قدر کے واسطے ہیں خطرہ تمہارا کیا ہے؟ تمہاری نسلیں ہمارے طے کردہ روز و شب میں، ہماری خیرات پر پلی ہیں تمہارے جسموں کا ایک اِک عضو منڈیوں میں کھپت […]

افسانہ: خواب دیدہ۔۔۔!!!

|تحریر: عامر رفیق| میں کسی بڑے ماڈ ریسٹورانٹ میں ہوں اور اوپر کے فلور پر جانا چاہتا ہوں کیونکہ مجھے اندازہ ہو رہا ہے اوپر کی جگہ خاص لوگوں کے لیے مختص ہے۔ میں پہلے فلور پر پہنچ گیا ہوں اس سے بھی اوپر کا فلور آخری فلور ہے۔ اوپر سے نیچے وقفے وقفے سے […]

اوم پوری کی وفات پر!

|تحریر: آدم پال| آج صبح خبر ملی کہ ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف اداکار اوم پوری اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس خبر سے ایک شدید صدمہ پہنچا اور گزشتہ سال لاہور میں الحمرا ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں ہوئی ان سے ملاقات یاد آنے لگی۔ اس دن اوم پوری کو ان […]

لیوٹالسٹائی، روسی انقلاب کا آئینہ

ٹالسٹائی کی تصانیف، خیالات، اصولوں میں اور ان کے مکتبۂ خیال میں تضاد واقعی بہت نمایاں ہیں۔ ایک طرف ہمارے سامنے ایک ایسا عظیم فنکار ہے جس نے نہ صرف روسی زندگی کی بے نظیرتصویر کشی کی ہے بلکہ عالمی ادب کے خزانے میں بیش بہا اضا فہ بھی کیا ہے۔ دوسری طرف ہمارے سامنے ایک ایسا زمیندار ہے جس پر حضرت عیسیٰ کا وہم مسلط ہے

بھگت سنگھ کے جنم دن پر

آج بھگت سنگھ کا 109واں جنم دن ہے۔ اس موقع پر کچھ اشعار پیش خدمت ہیں جو بھگت سنگھ کے پسندیدہ اشعار تھے۔ پھانسی سے پہلے جیل میں وہ ان اشعار کو بار بار دہراتا تھا۔