کراچی: 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پورٹ قاسم کے ڈاک ورکرز کا احتجاجی دھرنا
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| گزشتہ کئی دنوں سے پورٹ قاسم کے 400 سے زائد ورکرز کراچی پریس کلب پر 9 ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مسلسل دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ قاسم پورٹ پر برتھ نمبر 3 اور 4 کو چائنیز کمپنی کو ٹھیکے پر دیا گیا تھا، جس کے بعد کمپنی […]
لاہور GSO میں ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات اوریونین اشرافیہ کے ہتھکنڈے
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور، ورکرنامہ| ہائیڈرو یونین نہ صرف واپڈا بلکہ ملک کی سب سے بڑی یونین ہے جو کہ 1936 ء سے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ 13 اگست 2018ء کو ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات کا دور شروع ہواجو ہر دو سال بعد ہوتے ہیں۔ ہائیڈرو یونین […]
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی ایک اور فتح‘عید پر دوسری اجرت کی ادائیگی
گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں اجرتوں کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ بھی کامیابی سے پائے تکمیل کو پہنچا۔ پیر کے روز عید سے ایک روز قبل محنت کشوں میں اجرتیں تقسیم کی گئیں
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل کے مزدوروں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ بقایاجات کی ادائیگی کا آغاز
مزدور قیادت، ضلعی انتظامیہ اور مل مالکان کے مذاکرات کے بعد عید سے قبل ورکرز کو بقایاجات کی ادائیگی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ورکرز کا احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ مطالبات کی منوانے کی شرط پر عید تک مؤخر
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ جوکہ 186 روز سے جاری تھا، گزشتہ روز سی اینڈ ڈبلیو کے حکام بالا کی مداخلت بالخصوص چیف انجینئر کوئٹہ زون سردار ظفر گچکی کا مطالبات کے منوانے کی یقین دہانی پر ختم کیا گیا۔ احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے […]
سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!
ہر سال سینکڑوں کان کن کانوں میں ہونے والے حادثات میں جان کی بازی ہار دیتے ہیں۔ مختلف ذرائع کے مطابق بلوچستان میں موجود کوئلے کی 400کانوں میں ایک لاکھ سے زائد محنت کش کام کرتے ہیں۔ یہاں پر کام کرنے والوں کی حالت انتہائی ابتر ہے
بہاولپور: یوم مئی 2018ء‘ محنت کشوں اور نوجوانوں کی ریلی
محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے ،نجکاری اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کیخلاف ملک گیر ’عام ہڑتال‘ کا بینر اٹھا رکھا تھا
کراچی: سپر کیمیکلز کے محنت کشوں کے لئے جنرل ٹائرزیونین کا یکجہتی مارچ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع سپر کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں محنت کشوں نے سپر کیمیکلز آواز لیبر یونین کے نام سے ایک یونین بنائی ہوئی ہے۔ لیکن ادارے کی انتظامیہ نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے اس یونین کے خلاف NIRC سے سٹے آرڈر حاصل کر لیا ہے اور لیبر […]
پیپسی کولا فیصل آباد : انتظامیہ کی ورکرز کے خلاف انتقامی کاروائی، 175جبری برطرف
ابتدائی طور پر تقریباً 175محنت کشوں کو جبری طور پر ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا۔ جس کے خلاف پیپسی کے ورکرز سراپا احتجاج ہیں
فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال‘ طبقاتی جدوجہد کی نئی لہر
ریلوے کے محنت کشوں پر حملے کی صورت میں میکرون پورے محنت کش طبقے پر ہلہ بولنا چاہتا ہے۔ وہ انہیں کمزور اور مایوس کرتے ہوئے اپنے رد اصلاحات کے پروگرام کو فوری طور پر لاگو کرنا چاہتا ہے