کوئٹہ: واسا کے مزدور رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات اور غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور پریس کانفرنس!

| رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان | مزدور رہنماؤں کے خلاف نقصِ امن کے جھوٹے مقدمات اور غیرقانونی گرفتاری کے خلاف گذشتہ روز واسا ایمپلائز یونین بلوچستان کے قائم مقام صدر خیراللہ اور دیگر کابینہ ارکان نے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

کوئٹہ: بیوٹمز میں ڈیلی ویجز ملازمین شدید استحصال کا شکار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بیوٹمز(BUITEMS) بلوچستان کی دوسری بڑی یونیورسٹی ہے۔اس یونیورسٹی میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ زیر تعلیم ہیں،جو کہ بھاری بھر کم فیسیں یونیورسٹی کو ادا کرتے ہیں۔ ان طلبہ کو پڑھانے کے لئے خدمات مہیا کرنے والے سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں جن میں لیکچررز، […]

راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کامیاب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے صدر کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جاری کام چھوڑ ہڑتال کامیاب اور قیادت کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنی ملازمین کے غیر قانونی تبادلوں پر غیر جریدہ فنی ملازمین کے صدر اعجاز شاہسوار نے محکمہ کے اعلیٰ افسران کو […]

فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، لکڑ منڈی اور سمن آبادسیکٹر […]

کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائی […]

حب: حق کیلئے آواز بلند کرنے کی پاداش میں MixCerete کے 5 محنت کشوں کا گیٹ بند 

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع MixCerete پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور کم ازکم تنخواہ سمیت دیگر سہولیات سے محروم ہیں۔ گزشتہ دنوں کمپنی کے کچھ مزدوروں نے اسسٹنٹ کمشنر حب کو اس متعلق تحریری درخواست دیکر کمپنی انتظامیہ سے مزدور کے غضب حقوق دلانے کی استدعا کی تھی جس پر […]

لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کا حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاج 

|رپورٹ : ریڈ ورکرز فرنٹ| پنجاب ٹیچرز یونین (PTU)نے اللہ بخش قیصر کی قیادت میں 8اکتوبر کو لاہور میں اساتذہ کے مطالبات کے لیے صوبائی سیکرٹریٹ میں واقع وزارت تعلیم کے باہر احتجاج کیااور حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی۔ معاشی بحران کے نتیجے میں جہاں ملک کے ہر شعبے میں […]

حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل بیٹھ کر ہڑپ کرجاتے ہیں۔ […]

کوئٹہ: کانوں میں حادثات، کان کنوں کی اموات اور بھٹوں کی بندش کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان میں کول مائنز کے اندر محنت کشوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے جان لیوا حادثات اور پنجاب کے اندر اینٹ بھٹہ فیکٹریوں کی بندش کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن اور کان کن لیبریونین مچھ بولان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ […]

کوئٹہ: یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ!

|کوئٹہ: ریڈورکرزفرنٹ ، کوئٹہ| 16 اکتوبر کو نیشنل ورکرز یونین کوئٹہ زون اور آل پاکستان ورکرز یونین کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف نعرے درج تھے،اس […]