آزاد“ کشمیر: جون کی بغاوت”

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد ”آزاد“ کشمیر میں عوام کی بے مثال انقلابی تحریک تقریباً اڑھائی ماہ سے جاری و ساری ہے۔ اس عرصہ جہد مسلسل کے دوران جراتوں، سرفروشی، فولادی عزم، قربانیوں، طبقاتی اتحاد اور ناقابل تسخیر انقلابی جذبوں کی ایک نئی لازوال تاریخ رقم کی جا چکی ہے۔ اگرچہ کشمیر کے محنت کش […]
کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! امریکی سامراج کو شکست دو! عالمی سوشلسٹ انقلاب زندہ باد!

|انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| یہ اعلامیہ موسم گرماء کی میٹنگ میں انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی قیادت نے متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔ ہم کہتے ہیں، کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! امریکی سامراج کو شکست دو! عالمی سوشلسٹ انقلاب زندہ باد! انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 3جنوری کو وینزویلا پر […]
”آزاد“ کشمیر: 15 جولائی کا لانگ مارچ، عوامی اقتدار کی جانب بڑھو!

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 1۔ کشمیری عوام کی تحریک گزشتہ تین سال کے دوران نشوونما کے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اس قدر طاقتور ہوتی گئی کہ کمیٹی کشمیر کے معاشرے میں حکومتی ڈھانچے کے متوازی طاقت کا ایک محور بنتی چلی گئی۔ گزشتہ طویل عرصے سے کشمیر میں طاقت کے یہ دو مراکز (جوائنٹ عوامی […]
سامراج کا علاج: کثیر قطبی دنیا، نیا بلاک یا مزدور راج؟

|تحریر: پارس جان| ”جب عوام براہ ِراست انقلابی جدوجہد کے نئے اور غیر معمولی زرخیز تجربے سے مستفید ہونا شروع کرتے ہیں تو انقلابی آؤٹ لک یعنی انقلابی مارکسزم کے دفاع میں نظریاتی جدوجہد وقت کا بنیادی اور رہنما اصول بن جاتی ہے۔“ لینن (دو خطوط 1908ء) سامراج کا سوال انقلابی کمیونسٹوں کے مارکسی مباحث […]
اداریہ: سامراج کی جڑ سرمایہ داری، راہِ نجات عالمی سوشلسٹ انقلاب!

امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ نے جہاں مشرقِ وسطیٰ کو مکمل طور پر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے وہاں امریکی سامراج کو ذلت آمیز اور اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹرمپ اور ایرانی صدر پزیشکان نے جس معاہدے پر دستخط کیے ہیں اس کی […]
پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں عوامی تحریک: حقائق اور امکانات

|تحریر: پارس جان| مورخہ دس جون سے تا دمِ تحریر راولاکوٹ کے اطراف میں عوام کی کثیر تعداد پانچ یا چھ مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری رکھے ہوئے ہے جن میں انتہائی محتاط اندازے کے مطابق بھی ایک لاکھ سے زیادہ لوگ کسی نہ کسی شکل میں سرگرم عمل ہیں۔ 7 جون کے قتل عام […]
گلگت بلتستان: احسان علی کی رہائی پر تمام انقلابیوں کو مبارکباد! جدوجہد جاری ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| پُر تشدد قید میں تین مہینے گزارنے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان (AAC-GB) کے چیئرمین اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RCP) کے مرکزی رہنما احسان علی آزاد ہو گئے ہیں! یہ عالمی یکجہتی کے لیے ایک دیوہیکل فتح ہے جو پوری دنیا میں محنت کشوں، لیبر قائدین اور ریڈیکل نوجوانوں […]
”آزاد“ کشمیرکی تاریخی عوامی تحریک: سینکڑوں شہادتوں اور گولیوں کی بوچھاڑ کے باوجود لاکھوں افراد کا لانگ مارچ جاری! حکمرانوں پر لرزہ طاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| ادریس بابر اردو زبان کے معروف اور مستند شاعر ہیں۔ انہوں نے اس بربریت پر شعر کہا ہے۔ آگ لگی ہے، کس کا گھر ہے، کس سے پوچھیںراولہ کوٹ ہے؟ سری نگر ہے؟ کس سے پوچھیں اس وقت ”آزاد“ کشمیر میں لاکھوں لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے […]
لندن: احسان علی ایڈووکیٹ کی رہائی کے لیے پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ! ممبر پارلیمنٹ کی شرکت!

|رپورٹ: آر سی پی، برطانیہ| یہ رپورٹ آر سی آئی کے برطانوی سیکشن کی ویب سائٹ communist.red پر شائع ہوئی جو کہ احسان علی کی رہائی کے لیے کیے گئے احتجاج کے حوالے سے ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں سابق شیڈو چانسلر جان میکڈونلڈ ایم پی سمیت 60 سیاسی و سماجی […]
سوشلسٹ انقلاب اور پاکستان

|تحریر: عدیل زیدی| آج کی عالمی صورتحال کو دیکھا جائے تو یہ محض معاشی یا سیاسی بحرانوں کا مجموعہ نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی اندرونی تضادات کا ایک واضح اظہار ہے۔ جس نظام کو کبھی ترقی، آزادی اور خوشحالی کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا تھا، وہی نظام آج شدید عدم […]